ڈیلی آرکائیو

2020-05-18

وہ مجھے خداوں جیسا لگتا ہے،وہ شخصجو میرے سامنے بیٹ…

وہ مجھے خداوں جیسا لگتا ہے،وہ شخصجو میرے سامنے بیٹھا ہےمیری خوش بیانیاور میری دلکش مسکراہٹ سے محظوظ ہوتا ہےمیرا دل زور زور سے دھڑکنے لگتا ہےجب میں صرف لمحہ بھر کو تمھاری طرف دیکھتی ہوںمیری قوت گویائی ختم ہو جاتی ہےمیری زبان گنگ ہو جاتی…

یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئے خورشید ر…

یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئے خورشید رضوی یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئے یہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئے کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت…

وحدت … اور وحدت الوجود! – ڈاکٹر اظہر وحید

دین کلمۂ وحدت پر قائم ہے۔ ایک خدا کے ماننے والے اسِ کائنات میں اُسی کی فرماں روائی تسلیم کرتے ہیں۔ کلمہ ٔ طیبہ‘ کلمہ ٔوحدت ہے… کلمہ ٔ وحدت کے مانی، یزداں اور اہرمن کے قائل نہیں۔ وہ خیر کو یزداں سے اور شر کو اہرمن سے منسوب نہیں کرتے،  وہ…

اِمرؤالقیس _____ عربی زبان کا کلاسِکل شاعر عربی ز…

اِمرؤالقیس _____ عربی زبان کا کلاسِکل شاعر عربی زبان کا عظیم شاعرامرؤالقیس قبائلی سردارجندہ بن حجر الکِندی کاسب سے چھوٹابیٹا تھا۔ امرؤالقیس عر بی زبان و ادب کی پہلی نمایاں شخصیت ہے اس کا زمانہ قبل از اسلام 501 صدی عیسوی سے لیکر 544 صدی…

( غیر مطبوعہ ) وہ میرے ذہن پہ اِتنا سوار ہو گیا ت…

( غیر مطبوعہ ) وہ میرے ذہن پہ اِتنا سوار ہو گیا تھا مَیں کم سِنی میں جنُوں کا شکار ہو گیا تھا کرے گا کون تِری وُسعَتوں کا اندازہ جو ہم کنار ہُوا ' بے کنار ہو گیا تھا تمام عُمر پھر اپنی تلاش میں گزری مَیں اپنے آپ سے اِک دن فرار ہو گیا…

( غیر مطبوعہ ) دو درخت ' ایک دُوسرے کو دیکھت…

( غیر مطبوعہ ) دو درخت ' ایک دُوسرے کو دیکھتے رہے نیز ؛ درمیاں کے فاصلے کو دیکھتے رہے آسماں کو جانتے تو تھے ' مگر نہ جانے کیوں بیٹھے آسماں کے فیصلے کو دیکھتے رہے کس کی شکل چاند میں دِکھی کہ ہم مثالِ ظِفل رُک کے ساری رات قُمقمے…

لہجے کا رنگ لفظ کی خوشبو بھی دیکھ لے آ! مجھ سے کر…

لہجے کا رنگ لفظ کی خوشبو بھی دیکھ لے آ! مجھ سے کر کلام، مجھے تو بھی دیکھ لے میں چودھویں کا چاند، سمندر ترا بدن میری کشش کا بولتا جادو بھی دیکھ لے کھلتا ہوں تیرے رخ کی سجل چاندنی کے پاس پہچان لے مجھے، مری خوشبو بھی دیکھ لے تُو…

مارک ٹوئن بیسویں صدی کے انتہائی معروف امریکی ادیب …

مارک ٹوئن بیسویں صدی کے انتہائی معروف امریکی ادیب ہیں ۔۔ایک لاجواب ناول نگار اور بے بدل مزاح نگار ۔ اُن کے ناولوں پر فلمیں بنیں اور انہیں عظیم امریکی ناول کہا گیا ۔ مارک ٹوئن کا اصل تعارف ایک شاندار مزاح نگار کے طور پر ہے۔اُن کے چھوٹے…