امان النساء خان، ایک ملکہ، ایک بے مثل شاعرہ، شاہ م…
امان النساء خان، ایک ملکہ، ایک بے مثل شاعرہ، شاہ مقام کی قدیم لوک شاعری کو ایک دیوان میں مجتمع کرنے والی، گلوکارہ، ساز اختراع کرنے والی اور ان کے تار چھیڑ کر دھنیں مرتب کرنے والی ایک ملکہ جس کے حسن کے چرچے بیجنگ میں تخت نشین شہنشاہوں تک…