'عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میں'…
'عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میں' ... یہ شالامار میں اک برگِ زرد کہتا تھا گیا وہ موسمِ گل جس کا رازدار ہوں میں نہ پائمال کریں مجھ کو زائرانِ چمن انہیں کی شاخِ نشیمن کی یادگار ہوں میں ذرا سے پتے نے بیتاب کردیا دل کو چمن…