~ بونے خُدا ~ یہ بونے خُدا بدعُائیں تھوکے جاتے ہ…
~ بونے خُدا ~ یہ بونے خُدا بدعُائیں تھوکے جاتے ہیں آنکھوں میں ان کی آگ کی مانند سُلگتی نفرت جلتی رہتی ہے اور ان کے ہاتھ ہمیشہ بے گناہوں کے لہو سے داغدار رہے ہیں تاریک و متروک گلیوں میں یہ پھرتے ملیں گے دوسروں کی زندگی میں یہ جو…