ڈیلی آرکائیو

2020-05-28

یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا – اس پر یہ سنگار ال…

یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا - اس پر یہ سنگار اللہ اللہ - اکبر الہ آبادی یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا، ا س پر یہ سنگار اللہ اللہ مستیء نگہ اُف اُف کی جگہ ، سینے کا اُبھار اللہ اللہ یہ گیسوے پیچاں دام خرد یہ نرگسِ فتاں دشمنِ دیں یہ…

میری کیا ہو تمجرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم‏(Ach, wi…

میری کیا ہو تمجرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم‏(Ach, wie bist du mir / Goethe)میری کیا ہو تمکیسے تمہاری ذات میں الجھا ہوا ہوں میںنہیں، یہ سچ ہےاب اس میں شبہ نہیں کوئیتم پاس ہو تو لگتا ہےمحبت تم سے نہ کر بیٹھوںتم دور ہو تو لگتا ہےبہت میں تم کو…

ارطغرل پر تنقید۔۔۔ ایک جائزہ/آصف محمود

ارطغرل پر ہونے والی تنقید کا دلیل اور ادب کی دنیا میں کیا کوئی اعتبار ہے؟ آئیے ناقدین کے اٹھائے گئے اعتراضات کی روشنی میں اس سوال کا جواب تلاش کرتے ہیں۔ ارطغرل پر پہلا اعتراض یہ ہے کہ یہ ایک غیر مقامی…

ساٹھ کی دہائی کی کچھ یادیں۔جدیدیت کی افرا تفری۔۔۔ستیہ پال آنند

۱۹۵۶ کے لگ بھگ میں بھی کچھ برسوں کے لیے جدیدیت کے ریلے میں بہہ گیا تھا ، میں نے بھی ایک نظم لکھی تھی ۔ میں نے جب اسے کناٹ پلاس میں کافی ہاؤس میں پڑھا، تو سریندر پرکاش جسے ہمیشہ مجھ سے یہ پُرخاش رہتی تھی…

( غیـر مطبــوعـہ ) جتنا تھا اتنے میں گزارا کر بیٹ…

( غیـر مطبــوعـہ ) جتنا تھا اتنے میں گزارا کر بیٹھا اب یہ لگتا ہے کہ خسارہ کر بیٹھا دنیا سے تو اک دوری پہلے سے تھی اک دن میں خود سے بھی کنارہ کر بیٹھا ماضی کے لمحوں کو سمو کر اشکوں میں میٹھی یادوں کو بھی کھارا کر بیٹھا مرجانا ہی بہتر تھا…

#اج_کی_کتاب #پھٹتے_آموں_کا_کیس #مصنف_محمد_حنیف_ص…

#اج_کی_کتاب #پھٹتے_آموں_کا_کیس #مصنف_محمد_حنیف_صاحب #مترجم_سید_کاشف_رضا_صاحب #پبلیشر_مکتبہ_دانیال #قیمت_950_روپے محمد حنیف صاحب کے ناول a case of exploding mangoes، کا اردو ترجمہ سید کاشف رضا نے " پھٹتے آموں کا کیس " کے نام سے…

( غیــر مطبــوعـہ ) یہ خواب زاد ، جو پہلو میں آئے…

( غیــر مطبــوعـہ ) یہ خواب زاد ، جو پہلو میں آئے بیٹھے ہیں میں بولتا ہوں، تو یہ مجھ کو ٹوک دیتے ہیں سلوک اِن کا ہے یوسف کے بھائیوں جیسا یہ مجھ سے میری بقا کا جواز مانگتے ہیں میں کیسے خواہشیں رکھّوں تمھارے تکیے تلے؟ کہ گھر میں چاروں طرف…

ارطغل ۔ یہ سبق کون لے گا – خرم شہزاد

اچھی اور بری باتیں ہر ڈرامے اور فلم میں ضرور ہوتی ہیں لیکن ہر شخص اپنے مزاج اور عادات کے مطابق باتیں اخذ کرتا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ تین گھنٹے کی فلم میں کوئی زندگی کا سبق لینے نہیں آتا اس لیے بس انٹرٹینمنٹ ہونی چاہیے، ایسے ہی…

محمد بن قاسم کا المیہ۔۔حامد میر

اس ایک شخص کے لہجے میں کئی سو سال کا درد سمٹا ہوا تھا۔ اس کا ایک ایک لفظ درد میں ڈوبا ہوا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ اپنا نہیں بلکہ میرا درد بیان کر رہا ہے اور میں فون کان سے لگائے خاموشی سے اس بزرگ کی باتیں سن رہا تھا جو محمد بن…