پاکستان کا سب سے مظلوم طبقہ – فرحان کامرانی
ویسے تو وطن عزیز میں مظلومیت کے دعوے دار بہت ہیں۔ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کسی قوال پارٹی کی طرح اپنی مظلومیت کے گیت گاتے رہتے ہیں۔ پھر مظلوم پیپلز پارٹی والے ہیں کہ بس انکی مظلومیت کا مرثیہ کبھی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔…