قائد اعظم دشمنی‘ براستہ سویڈن۔۔محمد اظہارالحق
قائد اعظم دشمنی اس ملک میں ایک فیشن رہا ہے‘ اب بھی ہے۔ ایک طرف کچھ مذہبی طبقات‘ دوسری طرف نام نہاد ”وسیع الظرف‘‘ حضرات! مگر یہ جیسے بھی ہیں اسی ملک کے باشندے ہیں۔ یہیں رہتے ہیں۔ جو کچھ بھارت میں مسلمانوں…