ڈیلی آرکائیو

2020-06-04

”ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات“

ثاقب رحیمکرونا کا مطلب ہے آواز دینا، یعنی یہودیوں کا آخری رہنما،موشیا مسیحا ہوگا جو یہودیوں کےلئے مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی بنائیگا، مسیحا کو آواز دی جائیگی کہ موشیا آجاو¿۔ Covit-19نام بھی یہودیوں نے دیا ہے ، اسکا مطلب

جب سے آیا ہے وہ مکھڑا نظر آئینے کو تب سے اپنی بھی…

جب سے آیا ہے وہ مکھڑا نظر آئینے کو تب سے اپنی بھی نہیں ہے خبر آئینے کو مجنوں گورکھپوری کا یومِ وفات Jun 04, 1988 4 جون 1988ء کو اردو کے ممتاز نقاد، محقق، ماہر تعلیم، مترجم اور افسانہ نگار جناب مجنوں گورکھپوری کراچی میں وفات پاگئے۔ مجنوں…

بعض کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا ترجمہ کرتے وقت متر…

بعض کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا ترجمہ کرتے وقت مترجم کے بھی گال آنسوؤں سے گیلے ہوتے ہیں۔ فرانسیسی ادیب بالزاک کا یہ عظیم ناول ان کہانیوں میں سے ایک ہے۔ ہو سکتا ہے آپ سنگ دِل ہوں یا آپ کے آنسو آسانی سے نہ بہتے ہوں اور آپ خوبصورت دوشیزہ…

آج کڑوی کسیلی اور شاعری کو نئی جہت عطا کرنے والی ا…

آج کڑوی کسیلی اور شاعری کو نئی جہت عطا کرنے والی اردو اور پنجابی زبان کی معروف شاعرہ سارہ شگفتہ کا یوم وفات ھے ۔۔۔۔۔۔ تاریخ پیدائش : 31 اکتوبر 1954ء تاریخ وفات : 04 جون 1984ء ٭ اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو…

نہ شرم نہ حیا، بس دیدہ دلیری چاہیے!

آغا امیر حسینکورونا وائرس ہو یا ٹڈی دل کا حملہ، آٹے اور چینی کا مسئلہ ہو یا سبزی، ترکاری، پھلوں کی قیمتیں، سیاسی، سماجی اور زیرِ تفتیش مقدمات ہوں یا کوئی اور مسئلہ پاکستان کی اپوزیشن یہ کہتے نہیں تھکتی کہ وہ پاکستان کی دو بڑی

یاد فیض دشتِ تنہائی میں، اے جانِ جہاں، لرزاں ہیں…

یاد فیض دشتِ تنہائی میں، اے جانِ جہاں، لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے، ترے ہونٹوں کے سراب دشتِ تنہائی میں، دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں، ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدہم مدہم…

الیگزینڈر ہرزن انیسویں صدی کا معروف روسی ادیب تھا …

الیگزینڈر ہرزن انیسویں صدی کا معروف روسی ادیب تھا جسے "روسی اشتراکیت کا باپ" کہا جاتا ہے ۔ اس کا مندرجہ ذیل قول ڈیڑھ سو سال بعد آج کے انسان پر بھی بعینہ صادق آتا ہے: "میں جدید انسان سے حقیقی معنوں میں خوفزدہ ہوں ۔ احساس کی…

مقامی ہیروز کی تلاش سے ذرا پہلے – خرم شہزاد

قراۃ العین حیدر کے کلاسیک ناول ’گردش رنگ چمن‘ میں دو لڑکیوں کی کہانی بھی شامل ہے جن کے بھائی گاوں سے شہر آتے ہیں اور بڑی محنت سے ایک مقام بناتے ہیں۔ گاڑی بنگلے کی دستیابی اور پیسے کی فراوانی کے بعد گھر والوں کو بھی گاوں سے شہر بلوا لیا…

تقدیر ، عذاب اور مہلت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

یادش بخیر! میڈیکل کالج کے زمانے میں ایک ہم جماعت ڈاکٹر عامر سلیمان، کہ ہم فکر بھی تھا، شعلہ بیان مقرراور بیک وقت شاعر اور ادیب ۔۔ آج کل امریکہ میں “اردو گھر” کے نام سے ایک ادبی تنظیم کا روحِ رواں ہے، ہمت ہے،امریکی ماحول میں اَدب کی…