جرمن زبان کے ممتاز ادیب فرانز کافکا کی آج 96 ویں ب…
جرمن زبان کے ممتاز ادیب فرانز کافکا کی آج 96 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔۔ وہ 3 جون سن 1924 کو چالیس برس کی عمر میں وفات پا گئے تھے۔۔ آصف فرخی صاحب نے اپنے افسانوی مجموعے " میرے دن گزر رہے ہیں " کو فرانز کافکا کے نام کیا ہے،…