ڈیلی آرکائیو

2020-06-06

انگریزی تراکیب یا الفاظ (چاھے وہ کتنے ھی عام فہم ی…

انگریزی تراکیب یا الفاظ (چاھے وہ کتنے ھی عام فہم یا معروف کیوں نہ ھوں) کو زبردستی عربی یا فارسی نما ثقیل اردو کا جامہ یا پاجامہ پہنانے پر مصر دوست ایک بات بھول جاتے ھیں کہ اردو کے عام قاری کو ایسی عُردو یا فاردو تراکیب سمجھانے کے لئے…

یوم القدس! ہم مجرم ہیں۔۔ نذر حافی

nazar 22 May 2020ء یہ تحریر 1057 مرتبہ دیکھی گئی۔ دنیا مجھے مسلمان کہتی ہے، اسلام میرا دین بھی اور دیس بھی ہے، لوگوں کے درمیان مجھے مصطفوی سمجھا جاتا ہے، لیکن میں اپنی مصطفوی…

بھوک ، بے روزگاری،مہنگائی اور مذاکرات

عثمان احمد کسانہتسلیم کہ پوری دنیا ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہے ، یہ بھی تسلیم کہ بڑی بڑی طاقتور ترین اقتصادی طاقتیں معاشی تباہی کے دہانے پر ہیں ، یہ بھی تسلیم کہ اعدادوشمار کے گورکھ دھندے میں الجھنے سے یہ آفت ٹلنے والی نہیں

ویرانہ جگمگاتے تھے امیدوں کے فلک بوس محل عظمتِ ش…

ویرانہ جگمگاتے تھے امیدوں کے فلک بوس محل عظمتِ شوق کے مینار فروزاں تھے کبھی کتنے گونجے ہوئے جذبات کے کاشانے تھے کتنے جاگے ہوئے رنگین شبستاں تھے کبھی کہکشاں تھی بھی تو پامالِ روِش تھی اُس کی چاند تاروں سے حسیں اُس کے گلستاں تھے کبھی کتنے…

فارسی کے مشہور شاعر وحشی بافقی(1532-1583)کی کلاسک …

فارسی کے مشہور شاعر وحشی بافقی(1532-1583)کی کلاسک غزل کا ترجمہانتخاب و ترجمہ: ڈاکٹر فاطمہ حسن (کراچی)اس در سے اُٹھی ہوں تو بہت دُور ہوئی ہوںاُمید جو ٹوٹی ہے تو سب چھوڑ چلی ہوںکب دل ہے کبوتر کہ پلٹ آئے گا جا کراس بام کے گوشے سے اُڑی ہوں…

ﺳﻔﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ ﺳﻔﺎﻝِ ﺟ…

ﺳﻔﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ ﺳﻔﺎﻝِ ﺟﺎﮞ ﮐﻮ ﮐﻒِ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﮨﮯ، ﮐِﺴﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳُﺨَﻦ ﮔﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺻﻒِ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧِﯿﺮﮦ ﺳﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﺍﺯ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﮔﯽ ﺑﻼ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺩﺍ…

دیوار اور نوشتہ دیوار۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت نہیں ۔ ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتۂ دستاویز پر، تاریخ کا معاملہ ہو یا جغرافیائی حقیقت‘ معروضی اندازِ فکر…

اصل غصہ ٹرمپ کی پالیسیوں پر ہے

عظیم نذیرامریکہ جیسے ترقی یافتہ اور طاقتور ملک میں مظاہرین نے پوری امریکی مشینری کو ہلا کر رکھ دیاہے۔ مظاہرین وائٹ ہاﺅس تک پہنچ گئے اور صدر ڈونلڈٹرمپ نے خطرہ محسوس کیاتو زیرزمین بنکر میں چلے گئے لیکن مظاہرین پورے امریکہ کی

•نظم/"to the cuckoo" ؛ (کوئل کے نام!) …

•نظم/"to the cuckoo" ؛ (کوئل کے نام!) •شاعر/'William wordsworth' اے چہکتے اجنبی! جس کی آواز میں سن رہا ہوں اور اس کی لزت سے سراپا مسرور ہو رہا ہوں؛ کیا میں تمہیں کوئل کہوں یا اک آوارہ سخن ور۔ جب میں نرم گھاس پر لیٹا…