غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل…
غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں *آج - ٨؍جون؍ ١٩٤٣* *سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف پاکستانی شاعر” پروفیسر پیر زادہ قاسم صاحب “ کا یومِ ولادت...* نام *پیرزادہ قاسم صدیقی*،…