مصطفیٰ زیدی وفا کیسی ؟ __________ آج وہ آخری تص…
مصطفیٰ زیدی وفا کیسی ؟ __________ آج وہ آخری تصویر جلا دی ہم نے جس سے اُس شہر کے پھولوں کی مہک آتی تھی جس سے بے نور خیالوں پہ چمک آتی تھی کعبۂ رحمت اصنام تھا جو مدت سے آج اُس قصر کی زنجیر ہلا دی ہم نے آگ کاغذ کے چمکتے ہوئے سینے پہ بڑھی…