رفیع تبسم کا یومِ وفات June 15, 2018 اردو اور پن…
رفیع تبسم کا یومِ وفات June 15, 2018 اردو اور پنجابی کے معروف شاعر اور سخن ور فورم کے تاسیسی رکن رفیع تبسم 15 جون کو بورے والا میں انتقال کر گئے. . رفیع تبسم طویل عرصہ سے گردوں کے عارضے کا شکار تھے ... اک اسی بات کا غم مجھ کو سدا رہتا ہے…