میثاق کراچی مانیں اورگھٹنےمیرے نرخرے سےہٹا لیں۔۔سید عارف مصطفیٰ
ایک پولیس اہلکار کے گھٹنے سے گلا دبنے کے نتیجے میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پہ ہونے والے فسادات نے سارے امریکہ کو جیسے ہلا کے رکھ دیا ہے کہ جہاں کئی ریاستیں ہنگاموں کی زد میں ہیں اور بات لگ بھگ چالیس شہروں میں کرفیو…