اِس وقت یہ بات اہم نہیں کہ اگر سیّدہ نسیم ہمدانی ہ…
اِس وقت یہ بات اہم نہیں کہ اگر سیّدہ نسیم ہمدانی ہمارے درویش صفت محمد حَسن عسکری کا دِل نہ توڑتیں تو بُڈھا گوریو اور سرد ویراں گھر کے بعد بالزاک کے وہ ناول بھی ترجمہ ہو جاتے جو اب رؤف کلاسرا اپنی سابقہ کلاس فیلو فریال کی محبت میں سرشار…