یہ بھی تو در حقیقت محبت نہیں ہے شاید (فرانز کافکا …
یہ بھی تو در حقیقت محبت نہیں ہے شاید(فرانز کافکا کی ایک مختصر نظم، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)یہ بھی تو درحقیقت محبت نہیں ہے شایدمیں کہوں کہ سب سے پیاری ہو تم مجھےمحبت ہے یہ کہ میرے لیے خنجر ہو تماپنے درُوں کو جس سے کاٹتا جاتا ہوں…