مسئلہ قرآن سے نہیں ہے تو پھر۔۔۔۔۔ خرم شہزاد
منافقت بہت زیادہ سخت لفظ ہو جائے گا لیکن موجودہ صورت حال کی عکاسی کے لیے اس سے بہتر لفظ بھی شائد ہی کوئی ہو۔ چلیں ہم بہت سے لوگوں کی نازک طبیعت کا خیال کرتے ہوئے کہہ دیتے ہیں کہ پاکستانیوں کی اکثریت اس وقت مختلف طرح کے موضوعات پر شدید…