ڈیلی آرکائیو

2020-06-25

عامر تھکالے خوش قسمت ہے – فرحان کامرانی

ابھی حال ہی میں پشاور سے ایک عجیب خبر آئی۔ معلوم ہوا کہ وہاں ایک نوجوان کو پولیس نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اسکو برہنہ کرکے اسکی ویڈیو بھی بنائی۔ اس نوجوان کا جرم یہ تھا کہ اس نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو بنا کر پولیس کو گالیاں…

شوگر سرکار کے کرتب۔۔رؤ ف کلاسرا

مکالمہ 14 June 2020ء یہ تحریر 1307 مرتبہ دیکھی گئی۔ پچھلے ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جاری تھا۔ بحث ہو رہی تھی کہ شوگر سکینڈل کی انکوائری…

یورپ جہاں زندگی آزاد ہے۔۔۔۔۔۔میاں ضیا الحق/قسط10

سویٹزر لینڈزیوریخ ۔ زرمٹ سوئٹزرلینڈ کوالٹی آف لائف کے حساب سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے، اس بات کا اندازہ تو کل آتے ہی ہوگیا تھا، جب نکھرے سنورے لوگ مائنس دو سنٹی گریڈ میں بھی ہنستے مسکراتے گھوم پھر رہے تھے۔ بندے کے پاس پیسہ کھلا…

جرا¿ت ِاظہارکاوقت | Khabrain Group Pakistan

نصیر ڈاھاچین اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے مابعد اثرات اب کافی حد تک ختم ہوچکے ہیں اور دونوں ممالک نے ماضی میں کیے گئے معاہدوں پر ان کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد کرنے کا عہد کیا ہے۔ بھارت اگرچہ بڑی فوج، سواارب کے لگ

نئے لیمپ (Neue Lampen / Franz Kafka) فرانز کافکا…

نئے لیمپ (Neue Lampen / Franz Kafka) فرانز کافکا کی ایک کہانی، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک کل میں پہلی بار ڈائریکٹوریٹ کے دفاتر میں گیا۔ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے کارکنوں نے مجھے اپنا معتمد نمائندہ منتخب کر کے یہ فریضہ سونپا تھا کہ…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانے)افسانہ نمبر…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانے)افسانہ نمبر 314 : لاٹری ٹکٹتحریر : انتون چیخوف (روس)مترجم : عقیلہ منصور جدون(رواپلنڈی)ایوان دمتریچ ایک مڈل کلاس آدمی تھا ۔اپنے خاندان کے ساتھ رہتا تھا۔ کل بارہ سو سالانہ آمدنی تھی، جس پر وہ صابر و…

ہلکے نیلے رنگ کا نقطہ تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی …

ہلکے نیلے رنگ کا نقطہ تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی یہ حقیقت ہے کہ کائنات کی لامتناہی وسعتیں جہاں اسے پرسرار بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں وہیں یہ ہمیں چیلنج کرتی ہیں، جس کے باعث انسان ان کو explore کرنے کے لئے بھاگا چلا جاتا ہے ۔ خلاء کی…