ڈیلی آرکائیو

2020-06-27

The Alchemist Audiobook in Urdu & Hindi || Alchemist in Urdu || Alchemist in Hindi || Part 1

پائولو کوئیلو کا شاہکار ناول الکیمسٹ اردو آڈیو بک برازیلین مصنف پائولو کوئیلو نے 1987 میں ایک ناول کو صرف دوہفتے میں لکھا۔ پرتگالی زبانی میں لکھا گیا یہ ناول شائع ہوتے ہیں بیسٹ سیلر ناول بن گیا، دنیا کی ہرقابل ذکر زبان میں اس ناول کا…

میانِ عرصۂ موت و حیات رقص میں ہے اکیلا میں نہیں ک…

میانِ عرصۂ موت و حیات رقص میں ہے اکیلا میں نہیں کل کائنات رقص میں ہے ہر ایک ذرہ، ہر اک پارۂ زمین و زمان کسی کے حکم پہ، دن ہو کہ رات، رقص میں ہے اُتاق ِکُنگرۂ عرش کے چراغ کی لو کسی گلی کے فقیروں کے ساتھ رقص میں ہے مجال کس کی جنبش کرے رضا…

پاکستان میں کرونا کا جن بے قابو۔۔ ڈاکٹر عبدالواجد خان

پاکستان میں عیدالفطر کے بعد سے کرونا کے کیسز اور اموات میں روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔ٹیسٹ کیے جانے والے افراد میں انفیکٹڈ افراد کی شرح 24 فیصد کی تشویش ناک حد تک پہنچ چکی ہے۔جس کی وجہ سے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کے…

سمجھ نہ لمحہءِ حاضر کا واقعہ مجھ کو گئے دنو…

سمجھ نہ لمحہءِ حاضر کا واقعہ مجھ کو گئے دنوں کا میں قصّہ ہوں، بھول جا مجھ کو وہ کون شخص تھا؟ کچھ دم بخود سا، حیراں سا جو آئنے میں کھڑا دیکھتا رہا مجھ کو بکھرتی خاک ہوں میں منظرِ بلندی پر زمیں سے دور اُڑا لائی ہے ہوا…

ایوانِ اقتدار اور غلام گردشیں

جاوید کاہلوںمحلات اور ان کی غلام گردشیں، صدیوں سے انسانی زندگیوں پر اثر انداز ہوتی چلی آئی ہیں۔ ان محلات سے مراد دراصل راجوں، مہاراجوں اور بادشاہوں و شہنشاہوں کی وہ وسیع و عریض عمارتیں اور قلعے ہیں جن میں کہ کوئی حکمران اپنے

افسانہ : آخری پتا مصنف : او ہنری ترجمہ : قیصر نذ…

افسانہ : آخری پتا مصنف : او ہنری ترجمہ : قیصر نذیر خاور °°°° یہ 1890 کی دہائی کی بات ہے کہ نیو یارک کے علاقے " گرین وچ ویلیج " میں بہت سے مصور رہا کرتے تھے۔۔۔ سُو اور جونسی بھی مصور تھیں۔۔ یہ دونوں لڑکیاں مئی کے مہینے میں ایک…

دروازہ کُھلا رکھنا دل درد کی شِدّت سے خُون گشتہ و…

دروازہ کُھلا رکھنا دل درد کی شِدّت سے خُون گشتہ و سِی پارہ اِس شہر میں پِھرتا ہے، اِک وحشی و آوارہ شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہ دروازہ کُھلا رکھنا سينے سے گَھٹا اُٹّھے، آنکھوں سے جَھڑی برسے پھاگن کا نہيں بادل، جو چار گھڑی برسے…

اچھا آپ اس عوام کی بات کر رہے ہیں – خرم شہزاد

پاکستان میں کوئی بھی بات ہو رہی ہو دو سے تین منٹ میں گھوم پھر کر عوام کی مجبوریوں اور محکومیوں تک پہنچ ہی جاتی ہے۔ صحت کی بات ہو تو دوسرے چھوڑ پہلے منٹ میں پوچھنے لگ جائیں گے کہ حکومت نے کیا کیا؟ کون سے ہسپتال بنا دئیے، کہاں مفت صحت کی…

پارچہ،اک شعر بے چارہ(عابدہ وقار کی نذر)۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پارچہ الوان، ست رنگا، چمکتابھیگتے رنگوں کی ململدھوپ اور برسات کا جیسے ملن ہوکھٹا میٹھا، آسمانی، سبز، نیلا، زرد، اُوداپارچہ رنگین، بو قلمون، روشن پارچہجذبات کے سب رنگاپنے دل کی دھڑکن میں سمیٹے، شاعرِ…