گیا شیطان مارا ایک سجدہ کے نہ کرنے میں اگر لاکھوں…
گیا شیطان مارا ایک سجدہ کے نہ کرنے میں اگر لاکھوں برس سجدے میں سر مارا تو کیا مارا شیخ ابراہیم ذوقؔ کسی بیکس کو اے بیداد گر مارا تو کیا مارا جو آپ ہی مر رہا ہو اس کو گر مارا تو کیا مارا نہ مارا آپ کو جو خاک ہو اکسیر بن جاتا اگر پارے کو اے…