ڈیلی آرکائیو

2020-06-29

مجید امجد کی پیدائش Jun 29, 1914 اردو کے معروف ش…

مجید امجد کی پیدائش Jun 29, 1914 اردو کے معروف شاعر جناب مجید امجد29 جون 1914ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے تھے۔ پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ بعد ازاں سرکاری ملازمت اختیار کی اور محکمہ خوراک میں اسسٹنٹ…

سرکار بنام غلام سرور خان ….

شفیق اعوانچیف جسٹس پاکستان جناب جسٹس گلزار احمد صاحب آپ نے بھی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا قومی اسمبلی میں پی آئی اے حادثہ کے متعلق یہ بیان سنا ہو گا کہ وطن عزیز میں 40فیصد پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں۔ یعنی سول ایوی ایشن

اپنی ذات کو پہچانو / فرانز کافکا‏Erkenne Dich selb…

اپنی ذات کو پہچانو / فرانز کافکا‏Erkenne Dich selbst / Franz Kafkaاپنی ذات کو پہچانو کا مطلب یہ نہیں:اپنا مشاہدہ کرومشاہدہ کرو، یہ لفظ تو اژدھے کے ہیں۔اس کا مطلب ہے:خود کو اپنے اعمال کا مختار بناؤ۔جب بن جاؤ پھرتم اپنے اعمال کے مختارتب…

ابدان ۔۔ مختار پارس | مکالمہ

جسم کی حیثیت اس وقت تک ہے جب تک زندہ ہے اور کامل ہے۔ اگر کوئی حصہ جسم سے الگ ہو جاۓ تو پھینکنا پڑتا ہے اور اگر جان جسم سے نکل جاۓ تو دفنانے کی جلدی کرنا پڑتی ہے۔ جو الگ ہو جاتے ہیں انہیں جسم کے درد کی…

کیا ہمیں آزادی راس نہیں آئی

ثاقب رحیماس دور ابتلا میں نبی پاک کا فرمان جو انہوں نے اپنے آخری خطبے میں ارشاد فرمایاتھا کہ کسی عربی کو کسی عجمی پر کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فوقیت نہیں ماسوائے تقویٰ کے ۔ تقویٰ کا مطلب اب مسلمانوں کی سمجھ اور عقل سے باہر

" بس بہت ہو چکا زندگی معذرت " پچھلے سال…

" بس بہت ہو چکا زندگی معذرت " پچھلے سال چوبیس جون کو عاصم بھائی سے میری آخری بار بات چیت ہوئی تھی جس میں انہوں نے میرے بار بار پوچھنے پر بتایا تھا کہ " یار! کیسے کہوں؟ کہ مجھے سرطان جیسا مہلک مرض لاحق ہوا ہے " اور مجھے…