زمین تنگ ہورہی ہے! – ڈیوڈ ویلس ویلز
قحط، معاشی انہدام، جھلسادینے والا سورج: بدلتا موسم کیسی تباہی مچاسکتا ہے؟ یہ ہمارے خدشات سے بڑھ کر سنگین اور قریب ہے۔ کوسٹا ریکا کے جنگلات میں، جہاں عام طورپر فضا میں نمی کی شرح نوے فیصد سے زائد رہتی ہے، یہ اگر 105 ڈگری فارن ہائیٹ کی…