محمد الفیتوری سوڈان پیداٸش (نامعلوم 1930 کا عشرہ…
محمد الفیتوری سوڈان پیداٸش (نامعلوم 1930 کا عشرہ) وفات 2015 ترجمہ اقتدار جاوید غمہاٸے شہرِ سیاہ رات جب شہر کی ساری کفناٸی گلیوں میں سایوں بھرا جال پھیلاتی ہے دیکھ سکتے ہو تم دیکھ سکتے ہو لوگوں کو، گہری خموشی سے ڈھانپے ہوٸے درزیں تکتے…