ڈیلی آرکائیو

2020-07-09

جب غلامی رشکِ شہنشاہی بنی از شمس بریلوی ۔۔۔۔ انتخاب: ابن جیلانی ماتریدی

(غارِ حرا کی بلندیوں سے طلوع ہونے والی الوہی ہدایت نے چودہ صدیاں پہلے ہی رنگ و نسل کی بنیاد پر پنپنے والی عصبیت کو تاریکی کے گمنام گڑھے میں وھکیلنے کا بندوبست کرنے کے لئے انسانیت کو یہ پیغام دے دیا تھا کہ کسی عربی کو عجمی پر اور گورے کو…

”بھوکے بنگالی ہم سے آگے کیوں نکل گئے؟“

پیارے پڑھنے والے یہ سطریں لکھتے وقت میرے سامنے بنگلہ دیش کے کچھ اعداد و شمار ہیں اور اس بات نے مجھے شدید حیران کر دیا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کا ریٹ 160 روپے اور بنگلہ دیش میں صرف 85 روپے ہے گو یا ہم سے نصف ۔اسی طرح ان کے بجٹ

سید انور مقصود زاہدی کا یومِ پیدائش July 09, 1946…

سید انور مقصود زاہدی کا یومِ پیدائش July 09, 1946 .... صبح خزاں ہوئی تو چلی سرد سی ہوا گہری اُداس صبح میں وہ زرد سی ہوا بادل کا رنگ نیلے فلک پہ اُڑان میں اور ملگجی دوپہر میں وہ درد سی ہوا چلتی رہی تمام دن آبادیوں میں پھر فصل خزاں میں…

غضب ہے جستجوئے دل کا یہ انجام ہو جائے شعری بھوپال…

غضب ہے جستجوئے دل کا یہ انجام ہو جائے شعری بھوپالی غضب ہے جستجوئے دل کا یہ انجام ہو جائے کہ منزل دور ہو اور راستے میں شام ہو جائے وہی نالہ وہی نغمہ بس اک تفریق لفظی ہے قفس کو منتشر کر دو نشیمن نام ہو جائے تصدق عصمت کونین اس مجذوب الفت پر…

رات کے آنچل پہ موتی ٹانکتی ہی رہ گئی چاندنی سے چا…

رات کے آنچل پہ موتی ٹانکتی ہی رہ گئی چاندنی سے چاند کو میں مانگتی ہی رہ گئی قافلےیادوں کے کب کے جا چکےسب چھوڑ کر خواب چنتی آنکھ ساماں باندھتی ہی رہ گئی سر پٹختی پھر رہی تھی میں ،ہوا اور تیری یاد صحرا صحراگھومتی اورہانکتی ہی رہ گئی پھول کو…

ملکی سیاست میں اب ’’باصفا‘‘ کون ہے۔۔نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرح فرزندِ جہلم فواد چودھری صاحب کو بھی میڈیا سے کھیلنا خوب آتا ہے۔دورِ حاضر میں مجھ جسے ’’گزشتہ‘‘ کہلاتے کالم نگاروں کے علاوہ ذہین اور خوب صورت اینکر خواتین وحضرات کی ایک فوج ظفر…

Jab Tere Shehr Se Guzarta Hoon – Sharafat Ali (High Quality Sound) Full Ghazal

جب ترے شہر سے گزرتا ہوں (مکمل) ....... سیف الدین سیف کس طرح روکتا ہوں اشک اپنے کس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں جب ترے شہر سے گزرتا ہوں اس قدر بھی نہیں مجھے معلوم کس محلے میں ہے مکاں تیرا کون سی شاخ ِ گل پہ رقصاں ہے جانے رشک ِ فردوس، آشیاں تیرا…

پروفیسر حمید کوثر: ایک ولی صفت استاد(1)

حافظ شفیق الرحمنیہ 1972ءکی بات ہے، جب میں نے میٹرک کے بعد اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں آرٹس کے طالبعلم کی حیثیت سے داخلہ لیا۔ تب اس کالج کے انتظام و انصرام کی تمام تر زمامیں انجمنِ حمایتِ اسلام کے ہاتھوں میں تھیں ۔ علی گڑھ

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ) افسانہ نم…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ) افسانہ نمبر 318 : تین درویشتحریر : لیو ٹالسٹائی (روس)مترجم : اسماء حسین (نیویارک)ایک پادری آرک اینجل سے سلوویٹسک خانقاہ تک بحری سفرکررہا تھا ۔ کچھ زائرین بھی وہاں موجود درگاہوں پر حاضری کےلیے جہاز…