ڈیلی آرکائیو

2020-07-14

افسانچہ : باغات کا تسلسل مصنف : جولیو کورتازار م…

افسانچہ : باغات کا تسلسل مصنف : جولیو کورتازار مترجم : قیصر نذیر خاور •••••• اس نے کچھ روز قبل ہی ناول پڑھنا شروع کیا تھا لیکن کسی فوری کاروباری کانفرنس نے اسے ایک طرف رکھنے پر مجبور کر دیا تھا۔۔ اب اس نے اسے، اپنی جاگیر پر ریل گاڑی میں…

پہلی برف باری ہَیرمان ہَیسے کی ایک نظم(‏Erster Sch…

پہلی برف باریہَیرمان ہَیسے کی ایک نظم(‏Erster Schnee / Hermann Hesse)ہرے بھرے تھے تم، اے سال! بوڑھے ہو گئے ہوہے برف تمہارے بالوں میں، دِکھتے ہو مرجھائے ہوئےتھکے تھکے ہو، قدم ملا کر موت بھی ساتھ ہی چلتی ہےتمہارا ہم سفر ہوں، ساتھ مروں گا…

آج رات ہمارے نظام شمسی کا سب سے پُرانا اور سب سے ب…

آج رات ہمارے نظام شمسی کا سب سے پُرانا اور سب سے بڑا سیارہ مشتری ہماری زمین کے عین پیچھے ہوگا... یعنی مشتری، زمین اور سورج ایک ہی لائن میں آجائیں گے... جس کا مطلب ہے کہ مشتری زمین کے نزدیک ہوگا اور بہت زیادہ روشن ہوگا... اگر آپ اِس وقت…

پچھلے پہر نہ کہیں شہرِ مہرباں کی ہوا نہ کوئی یار…

پچھلے پہر نہ کہیں شہرِ مہرباں کی ہوا نہ کوئی یارِ ہمدم و دمساز نہ سرِ بام زلفِ آوارہ نہ سرِ راہ چشمِ فتنہ طراز نہ کہیں کُوئے چاک داماناں نہ کہیں رُوئے دوستانِ فراز نہ کوئی بیتِ بیدل و غالب نہ کوئی شعرِ حافظِ شیراز نہ کوئی شمع کُشتۂ شب ہے…

چراغوں کے بجھانے کو ہوا بے اختیار آئی گلابوں کی م…

چراغوں کے بجھانے کو ہوا بے اختیار آئی گلابوں کی مہک بکھری تو آوازِ شرار آئی بگولوں نے سفر میں آندھیوں کا آسماں دیکھا مگر اک فاختہ اپنے شجر تک بے غبار آئی جسے تو نے اجالا جان کر چہرے پہ لکھا تھا وہی شہرت تری رسوائیوں کے ہمکنار آئی…

ایک عورت، پانچ عاشق ترجمہ : ڈاکٹر خالد سہیل (کین…

ایک عورت، پانچ عاشق ترجمہ : ڈاکٹر خالد سہیل (کینیڈا)تاجروں کے خاندان کی ایک بیٹی کی شادی ایک ایسے مرد سے ہوئی جو سیر و سیاحت کا بہت شوقین تھا۔ ایک مرتبہ وہ سفر پر روانہ ہوا اور طویل عرصہ تک اس کی کوئی خبر نہ آئی۔ اس کی بیوی انتظار اور…

ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ! ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺟﻮ ﻧﻢ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧ…

ﺍﮮ ﺩﻭﺳﺖ! ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺟﻮ ﻧﻢ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﮨﻨﺴﻮﮞ ﮔﺎ، ﺗُﺠﮭﮯ ﻏﻢ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﺮ ﺍﺏ ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﺰﺍﻭﺍﺭِ ﺳﺘﻢ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﺎﮞ ﻟﮯ ﻟﮯ ﻗﺴﻢ ﮔﺮ ﻣُﺠﮭﮯ ﻗﻄﺮﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮨﻮ ﺗُﻮ…

مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے بلنڈرز (حصّہ دوم)۔۔۔عامر کاکازئی

نان سٹیٹ ایکٹرز (دہشتگرد) کا کشمیر میں رولجب کشمیر کے حالات خراب ہونے لگے تو کشمیری مسلمان مردوں اورعورتوں کے خون  آلود کپڑے صوبہ سرحد کے قبائلی علاقوں میں پشتونوں کو دکھا کر ان کو کشمیر کے جہاد کے لیے…

بشکریہ https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2817792341784614