ڈیلی آرکائیو

2020-07-15

جہاں تک ہوسکے شاعر: کانسٹنٹائن پیٹر کوافی ، مصر…

جہاں تک ہوسکے شاعر: کانسٹنٹائن پیٹر کوافی ، مصر مترجم : جاوید شاہین (لاہور) اگر تم زندگی اپنی مرضی سے گزار نہیں سکتے تو جہاں تک ہوسکے ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو اس کے ساتھ کھینچا تانی مت کرو دنیا سے زیادہ تعلقات قائم کرکے زیادہ مصروف…

بنجارہ نامہ – نظیر اکبرآبادی ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ…

بنجارہ نامہ - نظیر اکبرآبادی ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گو میں پلا سر بھارا کیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا…

کرپشن یا نااہلی کون سی چیز زیادہ خطرناک ہے؟۔۔عامر کاکازئی

پاکستان کی موجودہ نااہل، نالائق اور نکمی حکومت کی کارکردگی کے بعد پوری دنیا کے اکانومسٹ اور سوشیالوجسٹ اب یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے  ہیں کہ کرپشن یا نااہلی میں سے کون سی چیز زیادہ خطرناک ہے، آپ کس کے ساتھ نہیں رہ سکتے؟ ابھی بھی عوام…

اب کہیں جو رفتگاں کا غم منانا دوستو۔۔ صدیق انجم

اب کہیں جو رفتگاں کا غم منانا دوستو ذکر میرا بھی وہاں خاطر میں لانا دوستو سب تلاطم نَخوتِ گردوں کی دیمک کھاگئی اب کہاں شوخی ، کہاں لہجہ پرانا دوستو شامِ غم ہےجوش میں اورصبح کاامکاں نہیں زندگی جیسے کوئی ہو…

گھروں کو لوٹ جانے والے ہَیرمان ہَیسے انہی دنوں م…

گھروں کو لوٹ جانے والے ہَیرمان ہَیسے انہی دنوں میں نے ایک پرانے چینی ادیب کی ایک تحریر میں پڑھا: مرنے والوں کو اگر گھروں کو لوٹ جانے والے کہا جاتا ہے، تو پھر جو زندہ ہیں وہ تو مسافر ہوئے۔ جو سفر میں ہو اور نہ جانتا ہو کہ وہ کہاں جا رہا…

امریکہ خود بھی تماشے کا حصہ بن چکا ہے۔۔اسد مفتی

سنتھیا رچی کے ملک امریکہ کا بجٹ خسارہ لگ بھگ سترہ کھرب ڈالر ہوگیا ہے۔صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان کی جنگوں کے باعث امریکہ کا بجٹ خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے،اور یہ کہ رواں…

کتے والی خاتونتحریر : انتون چیخوف (روس)انگریزی سے …

کتے والی خاتونتحریر : انتون چیخوف (روس)انگریزی سے اردو ترجمہ : پروفیسر غلام محی الدینیالٹا شہر کے تفریحی مقام پر کچھ دنوں سے دھوم مچی ہوئی تھی کہ ایک انتہائی خوبصورت خاتون تفنن طبع کے لئے آئی ہوئی ہے جس کے ساتھ ایک انتہائی اعلی پولش نسل…

کچھ حسنِ وفا کے دیوانے پھر عشق کی راہ میں کام آئے …

کچھ حسنِ وفا کے دیوانے پھر عشق کی راہ میں کام آئے اے کاش تماشا کرنے کو خود تو بھی کنارِ بام آئے الفاظ نہ تھے آواز نہ تھی نامہ بھی نہ تھا قاصد بھی نہ تھا ایسے بھی کئی پیغام گئے ایسے بھی کئی پیغام آئے شب مے خانے کی محفل میں…

تو مری جان مرے دل ميں سمانا ، ہاں ناں يہ ترا …

تو مری جان مرے دل ميں سمانا ، ہاں ناں يہ ترا گھر ہے بڑے شوق سے آنا ، ہاں ناں ہم نے جس درد کو جھيلا ہے تری فرقت ميں اچها لگتا ہے وہ سب تجھ کو سنانا ، ہاں ناں يوں گزاروں کہ محبت ميں امر کر ڈالوں عمرِ رفتہ تو کبھی لوٹ کے…