میں نے جب ہرمن ہیسے کو پڑھنا شروع کیا تو سب سے پہل…
میں نے جب ہرمن ہیسے کو پڑھنا شروع کیا تو سب سے پہلے اس کا ناول سدھارتھ پڑھا۔اس مختصر سے ناول کو پڑھنے کے بعد باآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہیسے کہانی کو زبردستی معاشرے کے ساتھ باندھنے والا کوئی عام کہانی کار نہیں بلکہ وہ تو من کی…