The Forty Rules of Love by Elif Shafak in Urdu & Hindi || Safdar Sahar || ISHA Books
دا 40 رولز آف لو از ایلف شفق اردو آڈیو بک تم ہاتھ میں پتھر اٹھاتے ہو، دریا کے بہتے پانیوں میں یہ پتھر پھینکتے ہو۔ کیا ہوگا اس سے۔ شاید دریا میں اس سے جو ہو وہ نظر بھی نہ آئے۔ پتھر جہاں گرے گا، جہاں پانی کو چھوئے گا وہاں کچھ لہریں ابھریں…