ڈیلی آرکائیو

2020-09-03

پہلے پہل مجھے علی گڑھ کالج کی ظاہری شکل پسند نہ آئ…

پہلے پہل مجھے علی گڑھ کالج کی ظاہری شکل پسند نہ آئی۔ قدم قدم پر ایسے لوگوں سے سابقہ پڑتا تھا جو طرح طرح کی اردو، طرح طرح کے تلفظ اور لہجے سے بولتے تھے۔ اُس زمانے میں میرا کچھ ایسا خیال تھا کہ ہر جگہ اسی قسم کی اردو بولی جاتی ہو گی جیسی…

غلام محمد قاصر ""کشمیر کے لیے ایک نظم&q…

غلام محمد قاصر 🇵🇰""کشمیر کے لیے ایک نظم""🇵🇰 ..... زندہ ہے پر مانگ رہی ہے جینے کی آزادی دیو کے چنگل میں شہزادی یہ کشمیر کی وادی حَدِ نظر تک سرو و صنوبر ہیں بھی اور نہیں بھی ظالم کے دربار میں مہر بہ لب فریادی چھینتے ہیں…

پاک سعودیہ تعلقات مذہبی کارڈ سے قومی مفاد تک؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات حکومتی اور عوامی سطح پر بہت اچھے رہے ہیں۔ ارض حرمین کی وجہ سے مسلمانوں کے دلوں میں موجود احترام کو ہمیشہ آل سعود نے اپنی خارجہ پالیسی کے لیے استعمال کیا ہے۔ جب سعودی عرب…

میں تمہیں اس روپ میں یاد کرتا ہوں پابلو نیرودا …

میں تمہیں اس روپ میں یاد کرتا ہوں پابلو نیرودا مترجم زاہد امروز میں تمہارے اسی روپ کو یاد کرتا ہوں جو گزشتہ خزاں میں تھا تم خاکستری فوجی ٹوپی کی طرح ایک تھما ہوا دل تھیں تمہاری آنکھوں میں شام کی روشنیاں منور تھی اور خشک پتے تمہاری…

شوکت ھمارے ساتھ بڑا حادثہ ھوا ھم رہ گئے ، ہمارا ز…

شوکت ھمارے ساتھ بڑا حادثہ ھوا ھم رہ گئے ، ہمارا زمانہ چلا گیا ... شوکت واسطی کی وفات Sep 03, 2009 شوکت واسطی کا پورا نام صلاح الدین شوکت واسطی تها اور والد کا نام سید نعمت علی واسطی تها.وہ یکم اکتوبر 1922 کو ملتان پاکستان میں پیدا هوئے…

احمد جاوید اور تصوف – میر امتیاز آفریںؔ

تعارفتصوف اسلام کی روحانی تعبیر اور (dimension) کا نام ہے۔ جس نے اسلامی تہذیب و تمدن کے دامن کو نہ صرف وسیع کیا ہے بلکہ علوم و فنون کے اک لا متناہی سلسلے کو جنم دیا ہے۔ صوفیانہ فکر و فن نے صدیوں سے تاریخ اسلام میں بڑے اعلیٰ قلوب و ازہان…

کہانی اور حقیقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ہم عجب قوم ہیں، حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملّا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا فلسفہ ہر کہانی میں تلاش کر لیتے ہیں، اپنے…