محبت: دنیا کے ہر فن کا سرچشمہ دنیا کی ہر شے کی جع…
محبت: دنیا کے ہر فن کا سرچشمہ دنیا کی ہر شے کی جعلسازی اور نقالی کی جا سکتی ہے، صرف محبت کی نہیں: محبت نہ تو چرائی جا سکتی ہے اور نہ ہی اس کی نقل تیار کی جا سکتی ہے۔ محبت صرف اس دل میں رہتی ہے، جو خود کو سارے کا سارا کسی کے حوالے کرنا…