موٹروے سانحہ: عصمت و عفت کا جنازہ – غزالہ خالد
نہ زمین پھٹی اور نہ ہی آسمان سر پر گرا اور ہم تواتر سے عصمت دری کے واقعات سنتے رہے۔ زینب کیس سے پہلے بھی یہ سب ہوتا تھا لیکن زینب کیس کو میڈیا پر بھرپور کوریج ملنے کے بعد یہ امید ہو گئی تھی کہ شاید اب اس طرح کے واقعات کی روک تھام ہوسکے…