ڈیلی آرکائیو

2020-09-15

#TrueQueenofRomance #barbracartland #english #e…

#TrueQueenofRomance #barbracartland #english #englishliterature رومان کی ملکہ۔ باربرا کارٹ لینڈ ہمارے کچھ پیارے دوست بہت اچھی یادداشت کے مالک ہیں نہ صرف ہماری پوسٹس بلکہ کمنٹس بھی یاد رکھتے ہیں، کچھ دن پہلے ایک گروپ میں پوسٹ لگائ گئ…

تری نگاہ سے جب بھی مری نگاہ ملی مجھے تو گردشِ ا…

تری نگاہ سے جب بھی مری نگاہ ملی مجھے تو گردشِ ایام سے پناہ ملی ہمیں تو تیرے تبسم پہ جان دینی ہے کلی کلی کو جو دیکھا تیری گواہ ملی رہِ وفا میں ترے غم کی بخششیں کیا خوب دلوں کو سوز ملا ہے لبوں کو آہ ملی مجھے تو صرف یہ کہنا ہے اپنے دل کے…

قوت بازوئے احرار جہاں۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

گیارہ ستمبر 2001 کے بعد کا زمانہ تھا جب میں آئرلینڈ پہنچا۔ وہاں خبروں کے لیے ابھی الجزیرہ بھی میسر نہیں تھا۔ سکائی نیوز اور سی این این پر اس وقت عراق پر ہونے والے حملوں کی تمہید باندھی جا رہی تھی۔ ایک دن اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم…

( غیر مطبوعہ ) اپنی ہم زاد کے لیے یہ مِرے روبرو …

( غیر مطبوعہ ) اپنی ہم زاد کے لیے یہ مِرے روبرو کون ہے ؟ جسم و جان چیتھڑے کرنے والے مِری جاں تو مِری کون ؟؟؟ تیری آہیں مری تیری چیخیں مری تیرے زخموں کی آہٹ مِرے جسم پر درد سہہ کے مجھے دینے والی مری جاں !! تو مری کون ہے ؟ جبر تجھ کو ملے…

انگریزی ادب کے معتبر بکر انعام 2020ء کی شارٹ لسٹ ک…

انگریزی ادب کے معتبر بکر انعام 2020ء کی شارٹ لسٹ کا اعلان انگریزی ادب کے معتبر انعام سمجھے جانے والے بکر انعام کی اس سال کے لیئے شارٹ لسٹ جاری کر دی گئی۔ شارٹ لسٹ ہونے والے چھ ناولوں میں سے چار ناول لکھاریوں کے پہلے ناول ہیں۔ حیران کن طور…

ایک ماں کی بے حرمتی –  فارینہ الماس

آج کئی دن گزر جانے کے بعد بھی فضا بہت سوگوار ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے فضا میں تازہ انسانی گوشت کی بو پھیلی ہوئی ہے۔ کتنا کریہہ واقعہ ہے یہ، کہ درندوں نے ایک ماں کو اس کے بچوں کے سامنے نوچا اور اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ اس گلے سڑے معاشرے کے…

میں لہلہاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی پتہ گرا تو درس…

میں لہلہاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی پتہ گرا تو درسِ فنا دے گیا مجھے میرے لئے تو سانس بھی لینا محال ہے یہ کون زندگی کی دعا دے گیا مجھے .... پروفیسر حسین سحر کا یومِ وفات September 15, 2016 ...... پروفسر حسین سحر مرحوم انتہائی وضعدار خوش…

خفیہ ہتھیار ۔۔۔ معاذ بن محمود

کہانی کا آغاز ۱۸ اپریل ۲۰۱۹ سے کچھ قبل ہوتا ہے جب بالائے حکومت چند اہم حلقوں کی وطن عزیز کے خفیہ ترین سائینسدانوںسے ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کا ایجنڈا چونکہ خفیہ تھا لہذا کسی کو معلوم نہیں۔ اس میٹنگ کا تذکرہ محض وزن بڑھانے…