ڈیلی آرکائیو

2020-09-19

اپنے اشکوں کی یہ برسات کسے پیش کروں شبِ فرقت ک…

اپنے اشکوں کی یہ برسات کسے پیش کروں شبِ فرقت کی یہ سوغات کسے پیش کروں غمِ دوراں کی شکایت غمِ جاناں کا گِلا اُف یہ پیچیدہ خیالات کسے پیش کروں کون پوچھے گا مرے حالِ فُسُردَہ کا مزاج غمِ دوراں کی حکایات کسے…

خمار بارہ بنکوی کا رنگِ تغزل …. خدا بچائے تری …

خمار بارہ بنکوی کا رنگِ تغزل .... خدا بچائے تری مست مست آنکھوں سے فرشتہ ہوتو بہک جائے آدمی کیاہے .... آپ کو جاتے نہ دیکھاجائے گا شمع کو پہلے بجھاتے جایئے .... وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں جنھیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں ... ہنس کے بولے…

آبی سفر (جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کی ایک نظم) می…

آبی سفر (جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کی ایک نظم) میں جہاز کے مستول سے ٹیک لگائے کھڑا پانی میں ہر لہر گنتا جا رہا تھا “الوداع! میرے پیارے وطن، میرے بادبانی جہاز کی رفتار تیز ہو چکی” میں اپنے محبوب کے گھر کے سامنے سے گذرا کھڑکیوں کے شیشے دھوپ…

قیمت۔۔اقتدار جاوید | مکالمہ

ساجد کہتا ہے ”گھر ویران ہو جاتے ہیں،کاش مڈل کلاس نہ ہوتی‘‘ اور پھر اپنا فلسفہ بیان کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ساجد کی ماں کا تنور تھا وہ تنور پر روٹیاں لگا کر ساجد اور اس کے چھوٹے بہن‘ بھائیوں کا پیٹ پالتی…

میلہ رام وفاؔ کےمنتخب اشعار …. اک بار اس نے م…

میلہ رام وفاؔ کےمنتخب اشعار .... اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر اتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں --- گو قیامت سے پیشتر نہ ہوئی تم نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی --- برسوں سے ہوں میں زمزمہ پردازِ محبت آئی نہ جواباً کبھی آواز محبت ---…

”مخزنِ راز“ گرو اوشو رجنیش ”…اگر آپ اس تلاش …

”مخزنِ راز“ گرو اوشو رجنیش ”...اگر آپ اس تلاش میں کامیاب ہوگئے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا جسم ایک مجموعہ ہے. آپ کا کچھ حصہ آپ کی ماں کی طرف سے آیا ہے، کچھ حصہ باپ کی طرف سے اور باقی سب کچھ کھانے پینے سے. یہ آپ کا کل جسم ہے. اس جسم کے…

" برسات کی شام " کس قدر دل کش سہانی شام…

" برسات کی شام " کس قدر دل کش سہانی شام ہے برسات کی بولنے والی ہے اب تصویر گویا رات کی دامنِ مغرب میں پوشیدہ رُخِ خورشید ہے آمد آمد ہے قمر کی اس کا شوقِ دید ہے خامۂ قدرت کے پائے ڈھب شفق کے رنگ میں سر بہ سر ڈوبے ہوئے ہیں…