( غیر مطبوعہ ) ظلم کی انتہا تک پہنچتے ہوئے شام ہو…
( غیر مطبوعہ ) ظلم کی انتہا تک پہنچتے ہوئے شام ہو جائے گی قافلہ کربلا تک پہنچتے ہوئے شام ہو جائے گی میں تو شعلہ دکھانے میں مصروف تھا کیا خبر تھی مجھے اس دیے کو ہوا تک پہنچتے ہوئے شام ہو جائے گی کیا ملے گا مجھے دن ڈھلے منزلِ رفتگاں کا…