Mallika Pukhraj rendering Abhi to Main Jawan Hoon live
عبادتوں کا ذکر ہے ،نجات کی بھی فکر ہے جنون ہے ثواب کا ،خیال ہے عذاب کا مگر سنو تو شیخ جی ، عجیب شے ہیں آپ بھی بھلا شباب و عاشقی ، الگ ہوئے بھی ہیں کبھی حسین جلوہ ریز ہوں ،ادائیں فتنہ خیز ہوں ہوائیں عطر بیز ہوں ، تو شوق کیوں نہ تیز…