میں جب وہ مختصر سا گیت سنتا ہوں (جرمن شاعر ہائنر…
میں جب وہ مختصر سا گیت سنتا ہوں (جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کی ایک نظم) میں جب وہ مختصر سا گیت سنتا ہوں مری محبوب گاتی تھی کبھی جو اک بے کراں درد کی شدت سے مرا سینہ پھٹ جانا چاہتا ہو جیسے بس جنوں پھر وصل کی خواہش کا مجھے لے کر جاتا ہے پہاڑی…