ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2020

ہجر میں جھوم کے وجدان پہ آتا ہے نکھار رات سولی پہ…

ہجر میں جھوم کے وجدان پہ آتا ہے نکھار رات سولی پہ بسر ہو تو غزل ہوتی ہے ... شیر افضل جعفری کا یومِ پیدائش September 01, 1909 شیر افضل جعفری (پیدائش: یکم ستمبر، 1909ء - وفات: 22 جنوری، 1989ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان…

دکھ دے یا رسوائی دے غم کو مرے گہرائی دے جتنا آنکھ…

دکھ دے یا رسوائی دے غم کو مرے گہرائی دے جتنا آنکھ سے کم دیکھوں اتنی دُور دکھائی دے ... سلیم احمد کی برسی September 01, 1983 جدید اردو ادب کی تاریخ کے بے مثال شاعر اور بے بدل نقاد سلیم احمد 27؍ نومبر 1927ء کو ضلع بارہ بنکی کے ایک قصبے…

پھر اچانک سے کیٹنگ اچھل کر اپنی میز پر کھڑا ہوگیا۔…

پھر اچانک سے کیٹنگ اچھل کر اپنی میز پر کھڑا ہوگیا۔ اس نے پوچھا،" میں یہاں پر کیوں کھڑا ہوں؟" چارلی بولا، "زیادہ لمبا محسوس کرنے کے لئے؟" "میں یہاں خود کو یہ یاد دلانے کے لیے کھڑا ہوں کہ ہمیں ہر دم اپنے آپ کو اس…

کشمیری لال ذاکرؔ کی برسی *آج – 31؍اگست 2016* *ک…

کشمیری لال ذاکرؔ کی برسی *آج - 31؍اگست 2016* *کشمیری لال ذاکرؔ* *7؍اپریل 1919ء* کو *بیگابنیان، گجرات پاکستان* میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم ریاست پونچھ اور سری نگر کے اسکولوں میں حاصل کی اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور ایم…

ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺍِﺗﻨﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﮨِﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺯﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ …

ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺍِﺗﻨﮯ ﺑﮍﮬﮯ ﮨِﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺯﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺏ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻏﻤﺨﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﻢ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧِﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺭَﮐﮫ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻃﺎﻕ ﭘﮧ ﻋﺰﺕِ ﺳﺎﺩﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﺩﺳﺘﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍِﮎ ﺗﻮ ﺗُﻢ ﺧﻮﺍﺏ ﻟﯿﮯ ﭘِﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﮔﻠﯿﻮﮞ اُﺱ ﭘﮧ…