ڈیلی آرکائیو

2020-10-10

امروہہ کی ادبی روایات کا ایک اور دور ختم ہوا إِنَ…

امروہہ کی ادبی روایات کا ایک اور دور ختم ہوا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ رثائ ادب اور مرثیہ نگاری میں عصر حاضر کی پہچان جناب ڈاکٹر عظیم امروہوی دنیا سے رخصت ہوئے ڈاکٹر سید عظیم حیدر نقوی المعروف عظیم امروہوی ابن سید نور…

تحریر : بے خیالی میں کھڑکی سے دیکھنا مصنف : فرانز…

تحریر : بے خیالی میں کھڑکی سے دیکھنا مصنف : فرانز کافکا مترجم : نیر مسعود •••• آخر یہ بہار کے دن جو سر پر چلے آرہے ہیں، ہم ان کا کیا کریں؟ آج سویرے سویرے آسمان کا رنگ مٹیالا تھا لیکن اب اگر آپ کھڑکی پر جاتے ہیں تو آپ کو تعجب ہوتا ہے اور…

زندہ ہوں اس طرح کہ غمِ زندگی نہیں جلتا ہوا دیا ہو…

زندہ ہوں اس طرح کہ غمِ زندگی نہیں جلتا ہوا دیا ہوں مگر روشنی نہیں ... بہزادؔ لکھنوی صاحب “ کا یومِ وفات October 10, 1974 *بہزادؔ لکھنوی، یکم؍جنوری 1900ء* کو *لکھنؤ* میں پیدا ہوئے۔ *سردار احمد خاں* نام تھا *بہزادؔ* تخلص اختیار کیا۔ گھر کا…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ )افسانہ نمب…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ )افسانہ نمبر 337 : چھٹیوں کی آخری شامتحریر: یون باربو (رومانیہ)مترجم: محمد سلیم الرحمن (لاہور)یہ ان کی چھٹیوں کا آخری دن تھا۔ ان دونوں کی آپس میں کچھ چخ چخ ہوگئی تھی اور وہ سمجھ رہے تھے کہ اب…

بہادر شاہ ظفر کا یومِ پیدائش October 10, 1775 آج…

بہادر شاہ ظفر کا یومِ پیدائش October 10, 1775 آج 10 اکتوبر معروف شاعر اور برصغیر پاک و ھند کے آخری مغل فرماں روا بہادر شاہ ظفر کا جنم دن ھے ۔ 1775ء اکتوبر 10 کو محمد سراج الدین ابو ظفر دہلی میں اکبر شاہ ثانی کے ہاں لال بائی کے بطن سے پیدا…

ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا ہزاروں آفتیں ل…

ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا ... نوح ناروی کا یومِ وفات October 10, 1962 نوح ناروی ستمبر ١٨٧٩ میں الہ آباد کے قریب ایک چھوٹے سے قصبے نارہ میں اپنے ننھیال میں پیدا ہوئے- اپنی شاعری کے شروع کے…

~ ٹیلی فون ~ ٹیلی فون لوگ لے کر آتا ہے اپنی گھ…

~ ٹیلی فون ~ ٹیلی فون لوگ لے کر آتا ہے اپنی گھنٹی بجنے کے ساتھ، لوگ جو یہ نہیں جانتے اپنے وقت کے ساتھ کیا کرنا ہے اپنی زیاں کاری کے اس درد کا وہ تمُھیں بھی روگ لگانا چاہتے ہیں ایک فاصلے سے ( درحقیقت، وہ ایک ہی کمرے میں موجود ہونا چاہتے…

بہ نام وطن –مصطفیٰ زیدی … کون ہے جو آج طلبگ…

بہ نام وطن --مصطفیٰ زیدی ... کون ہے جو آج طلبگار ِ نیاز و تکریم وہی ہر عہد کا جبروت وہی کل کے لئیم وہی عیّار گھرانے وہی ، فرزانہ حکیم وہی تم ، لائق صد تذکرہء و صد تقویم تم وہی دُشمن ِ احیائے صدا ہو کہ نہیں پسِ زنداں یہ تمہی جلوہ نما ہو کہ…