ڈیلی آرکائیو

2020-10-13

اب وُہ خوشی نہ وُہ غم ، خنداں ہیں اَب نہ گِریاں ک…

اب وُہ خوشی نہ وُہ غم ، خنداں ہیں اَب نہ گِریاں کِس کِس کو رو چُکے ہیں اَے حادثاتِ دوراں​ ترتیبِ زندگی نے دُنیا اُجاڑ دی ہے اَے چشمِ لا اُبالی اَے گیسُوئے پریشاں​ دِن رات کا تسلسل بے ربط ہو چکا ہے اب ہم ہیں اَور خموشی یا وحشتِ غزالاں​ یا…

( غیر مطبوعہ ) یہی ڈر دل میں سب کے بس گیا کیا کہ …

( غیر مطبوعہ )یہی ڈر دل میں سب کے بس گیا کیا کہ ہم ہو جائیں گے اک دن فنا کیاہوائیں بین کرتی جا رہی ہیں بجھا تھا جو دیا پھر سے جلا کیانہیں کچھ بھی کسی سے بولتے ہو کسی نے آج تم سے کچھ کہا کیانہیں گھر سے کوئی باہر نکلتا ہوا ہے پھر سے کوئی…

نوجوانوں سے کچھ فکر انگیز باتیں – احمد جاوید

اس ملک کی نظریاتی، تہذیبی، معاشی، تاریخی بقا اسی وقت ہی ممکن ہے جب اس ملک کے نوجوان ہمارے تصورات کو ایکچوئیلاز Actualize کریں کیونکہ نوجوان ہی ایکچوئیلازر ہوتے ہیں۔ میں نوجوانوں کو کوئی نصیحت نہیں کر رہا کیونکہ نصیحتیں ذہن کے بہترین حصے…

( غیر مطبوعہ ) ایک دن جاگے تو جانا، ختم دنیا ہو گ…

( غیر مطبوعہ ) ایک دن جاگے تو جانا، ختم دنیا ہو گئی ابر سُنّی ہو گیا اور خاک شیعہ ہو گئی چرخ پر ابھرے تو ہو گی، بھائی صاحب! صبح ہے بھیرویں گانے سے ہوتی ہو، تو اچّھا ہو گئی شل ہوئی سن کر سماعت ایک نقاّرے پہ چوٹ ایک نظّارے کے آگے آنکھ…

( غیر مطبوعہ ) دور میں جتنا گیا اُتنا وہ نزدیک ہو…

( غیر مطبوعہ ) دور میں جتنا گیا اُتنا وہ نزدیک ہوا دل نے برجستہ کہا ٹھیک ہوا' ٹھیک ہوا بے یقینی ہی مِرے کرب کا باعث تو نہیں ظلمت ِقلب سے تو دن نہیں تاریک ہوا؟ ۔ نقص ہے کاری گری میں تری ورنہ یہ بتا جام کے بَوجھ سے پیمانہ کبھی لیک…

’’ کل ہی کی بات ہے کہ رات کے کوئی گیارہ بجے ایک کت…

’’ کل ہی کی بات ہے کہ رات کے کوئی گیارہ بجے ایک کتے کی طبیعت جو ذرا گدگدائی تو انہوں نے باہر سڑک پر آکر " طرح " کا ایک مصرع دے دیا۔ ایک آدھ منٹ کے بعد سامنے کے بنگلے میں ایک کتے نے مطلع عرض کردیا۔ اب جناب ایک کہنہ مشق استاد کو…

سید امتیاز علی تاج کا یومِ پیدائش پیدائش: 13 اکتو…

سید امتیاز علی تاج کا یومِ پیدائش پیدائش: 13 اکتوبر 1900 امتیاز علی تاج 13 اکتوبر 1900ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ دور طالب علمی ہی میں انہوں نے انگریزی کے کئی معرکہ آرا ڈراموں کو اردو میں منتقل کیا اور انہیں اسٹیج کیا۔ امتیاز علی تاج نے…