ڈیلی آرکائیو

2020-10-23

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط سوم).. ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

SHOPPINGSHOPPINGایران کے تناظر میں انقلاب کے چند بنیادی مباحث: اس وقت ہمارا بنیادی موضوع انقلاب اور انقلاب لانے والی وجوہات پہ نظر کرنا ہے۔ معاشرتی ناہمواری انقلاب کی جڑوں میں ہوتی ہے۔معاشرتی ناہمواری انقلابی کیفیات پیدا کرنے والا…

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

SHOPPINGSHOPPINGشور ش ِ باطن کے ہیں احباب منکر، ورنہ یاںدل ِ محیط ِ گریہ و لب آشنائے خندہ ہے۔۔۔ستیہ پال آننداہل ِ فارس کی طرح، اے بندہ پرور، آپ بھیکچھ عجب اغلاط کے وہم و گماں میں پھنس گئےبحر کوئی بھی…

چیونٹیاں اور ٹِڈا : یونانی حکایت : ایسوپ جاتی خز…

چیونٹیاں اور ٹِڈا : یونانی حکایت : ایسوپ جاتی خزاں کا ایک سہانا دن تھا اور چیونٹیوں کا ایک کنبہ گرم دھوپ میں اناج کے ان دانوں کو سکھانے میں سرگرم تھا جو انہوں نے موسم گرما میں اکٹھے کر کے رکھے تھے۔۔ اتنے میں ایک بھوکا ٹِڈا بغل میں اپنی…

اور اگر میں تب ریپ ہوجاتی تو۔۔سلمیٰ اعوان

SHOPPINGSHOPPINGموٹر وے گینگ ریپ حادثے کو ہفتہ بھر سے زیادہ ہونے کو آیا ہے پر دل سے ویرانی اور طبیعت پرچھایا ڈپریشن ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔تین بچوں کی ماں جو فرانس جیسے آزاد اور ترقی یافتہ ماحول میں سانس لینے والی کم ظرف حکومتی عہدہ…

چاند کی کرنوں کی چادر نے سب کے رُوپ چھپائے ہیں آن…

چاند کی کرنوں کی چادر نے سب کے رُوپ چھپائے ہیں آنکھوں والے سب ہی جا کر نگری سے لوٹ آئے ہیں تاریکی کا نام ہو روشن آگے پیچھے ایک دیا روشنیوں کے ویرانے میں آگے پیچھے سائے ہیں کرنوں کے دھاگوں کو سمیٹے اُون کا گولا ڈوب گیا ننگی دھرتی،…