ڈیلی آرکائیو

2020-10-26

کئ ناشرین ناولوں کے تراجم (خاص کر کلاسیک روسی و ا…

کئ ناشرین ناولوں کے تراجم (خاص کر کلاسیک روسی و انگریزی ناول )شائع کرتے ہیں مگر مترجم کا نام نہیں لکھتے۔ ترجمہ کی سند اس کے مترجم کا علمی ادبی معیار و قد کاٹھ ہوتا ہے۔مترجم کے نام اور حوالہ کے بغیر کتاب چھاپنے کی کیا منطق ہے ؟ بشکریہ…

کون سا سیکولرازم ؟ – احمد الیاس

مذہب اور ریاست کی بحث میں اکثر آپ نے یہ جملہ سنا ہوگا کہ کون سا اسلام رائج کیا جائے؟ شیعہ اسلام یا سنّی اسلام یا وہابی اسلام؟ یہ مسئلہ کسی حد تک جینوئین ہے لیکن اسلام کی ان سب شاخوں کی بنیاد کم از کم ایک ہی ہے یعنی توحید و رسالت،…

اردو اقبال اشہر اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہی…

اردو اقبال اشہر اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی میں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایا سوداؔ کے قصیدوں نے مرا حسن بڑھایا ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایا میں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی…

میں خود اپنی نگاہوں میں عظیم ہوں، کیوں کہ صرف میں …

میں خود اپنی نگاہوں میں عظیم ہوں، کیوں کہ صرف میں ہی اپنی مساعی اور جد و جہد سے واقف ہوں، مجھے ہی اپنی تکالیف اور انفعال کا علم ہے، اور صرف میں نے ان لمحوں کا مشاہدہ کیا ہے جنھوں نے مجھے پارہ پارہ کردینے کی کوشش کی تھی مگر وہ کر نہ سکے۔…

اقبال اشہر کا یومِ پیدائش October 26, 1965 پھر ت…

اقبال اشہر کا یومِ پیدائش October 26, 1965 پھر ترا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے پھر مرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے ... وہ کسی کو یاد کر کے مسکرایا تھا ادھر اور میں نادان یہ سمجھا کہ وہ میرا ہوا .... نہ جانے کتنے چراغوں کو مل گئی شہرت اک…

کبھی سُنتے ہیں عقل و ہوش کی، اورکم بھی پیتے ہیں ک…

کبھی سُنتے ہیں عقل و ہوش کی، اورکم بھی پیتے ہیں کبھی ساقی کی نظریں دیکھ کر پیہم بھی پیتے ہیں کہاں تم دوستوں کے سامنے بھی پی نہیں سکتے کہاں ہم رُوبرُوئے ناصحِ برہم بھی پیتے ہیں خِزاں کی فصل ہو، روزے کے ایّامِ مبارک ہُوں طبیعت لہر پہ…