ڈیلی آرکائیو

2020-10-28

نظر حیرت زدہ سی ہے قدم بہکے ہوئے سے ہیں شباب آیا…

نظر حیرت زدہ سی ہے قدم بہکے ہوئے سے ہیں شباب آیا ہے ان پر اور ہم بہکے ہوئے سے ہیں ابھی ان کے کرم کی بات اپنے حسنِ ظن تک ہے مگر امید وارانِ کرم بہکے ہوئے سے ہیں وفا کے سلسلے ميں ہو ہی جاتی ہے غلط فہمی وہ بہکائے گئے سے ہیں نہ ہم…

ہاتھی اور چوہے۔۔ سنسکرتی حکایت : وشنو شرما ایک د…

ہاتھی اور چوہے۔۔ سنسکرتی حکایت : وشنو شرما ایک دفعہ ایک خوفناک زلزلے نے ایک گاﺅں کو کھنڈر بنا ڈالا۔۔۔ گھر اور گلیاں چونکہ تباہ ہو گئے تھے لہذا گاﺅں کے باسیوں نے اسے خیر باد کہہ کر کہیں اور جا بسے۔۔۔ ان کے جانے کے بعد چوہوں نے گاﺅں کے…

کراچی اور اس کا پاندان کلچر – اظہر عزمی

قیام پاکستان کے وقت کراچی کی آبادی چند لاکھ بتائی جاتی ہے۔ آج کا اولڈ کراچی ہی بس کراچی تھا۔ ہجرت کے بعد کراچی تجارتی، صنعتی اور کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بنا اور آبادی آج بڑھتے بڑھتے کروڑوں تک پہنچ گئی۔ کراچی کا موجودہ کلچر 1947 کے بعد…

روشنی کے پیمبر کے مجرم ہو تم ساری دنیا جہالت کی ت…

روشنی کے پیمبر کے مجرم ہو تم ساری دنیا جہالت کی تاریکیوں میں تھی ڈوبی ہوئی لوگ جکڑے ہوے تھے غلامی کی زنجیروں میں جیتے تھے جانور کی طرح چھوٹی چھوٹی سی باتوں پہ اک دوسرے کا بہاتے تھے خوں اپنی معصوم سی بیٹیوں کو بھی وہ زندہ ہی دفن کر…

جارج صلیبا کی تحقیق؟ دوسرا حصہ گفتگو: کلیم حسین…

جارج صلیبا کی تحقیق؟ دوسرا حصہ گفتگو: کلیم حسین ترجمہ: ناصر فاروق نشاۃ ثانیہ کا یورپ فقط شاہی گھرانوں کا ایک سلسلہ تھا۔ ازمنہ وسطٰی کے اس یورپ کی جڑیں جاگیردارانہ نظام میں گہری تھیں۔ سولہویں صدی کی ابتدا میں یہاں عربی علمی نسخے، خاص…

یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد خان کی ایک شاہ…

یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد خان کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضیہ ہماری توقع سے بھی زیادہ حسین نکلی اور حسین ہی نہیں کیا فتنہ گر قد و گیسو تھی۔ پہلی نگاہ پر ہی محسوس ہوا کہ initiative ہمارے ہاتھ سے نکل کر…

فلک پہ سورج، چاند اور ستارے (جرمن شاعر ہائنرش ہا…

فلک پہ سورج، چاند اور ستارے (جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کی ایک طویل نظم سے اقتباس) فلک پہ سورج، چاند اور ستارے سبھی ہیں شاہد خدا کی عظمت کے دیکھتے ہیں جنہیں نیک بندے آنکھیں اٹھا کر پھر ثنا خوانی کرتے ہیں خالق کی تخلیق کی نہیں مجھ کو حاجت کہ…