ڈیلی آرکائیو

2020-11-07

کبھی کبھی تمہارا واسطہ ایسی کتاب سے پڑتا ہے جو دیر…

کبھی کبھی تمہارا واسطہ ایسی کتاب سے پڑتا ہے جو دیر تک تمہارے حواس پہ قبضہ جماے رکھتی ہے۔ تم اسے دیکھے، پڑھے بنا، اس کے بارے میں سوچے بنا، نہیں رہ سکتے۔ وہ سر_ بالیں پڑی رہتی ہے۔ بھول چوک سے شیلف میں بھی رکھ دی جاے تو آتے جاتے گھورتی رہتی…

*اقبال کی سیاسی زندگی پر ایک نظر* *ڈاکٹر انور سدی…

*اقبال کی سیاسی زندگی پر ایک نظر* *ڈاکٹر انور سدید* علامہ اقبالؔ کی ابتدائی ادبی تربیت خالصتاً ادب کے گہوارے میں ہوئی۔ سیالکوٹ میں طالب علمی کے زمانے میں ہی وہ غزل کہنے لگے تھے۔ انہوں نے میٹرک کا امتحان سکاچ مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے پاس…

انسانیت کا ہیرو "ایڈورڈ سنوڈن”‎ – منصور ندیم

16 ستمبر سنہء 2016 میں ہالی وڈ سے ریلیز ہونے والی فلم، جو امریکی خفیہ اداروں میں کھلبلی مچانے والے ایڈورڈ سنوڈن کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنوڈن“ دنیا بھر میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم ”سٹوڈن“ کی کہانی امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ایک…

::: " محمد حسن عسکری کی ادبی علمی اور انتقادی…

::: " محمد حسن عسکری کی ادبی علمی اور انتقادی تفھیمات اور تشریحات کا آفاق " ::: { 5 نومبر ۔۔۔ محمد حسن عسکری کا یوم ولادت ہے}📚🖋📘🧐 *** احمد سہیل *** پاکستان کے نامور اردو نقاد ، مترجم، استاد و افسانہ نگار ہیں جنھوں نے…

" جرمنی نظم " مجھے بھی جلا د…

" جرمنی نظم " 🔥 مجھے بھی جلا دو 🔥 ____شاعر:-⚫برٹولٹ بریخت ⚫ترجمہ:-👈احمد سلیم انتخاب و ٹایپنگ:-🔴احمد نعیم مالیگاؤں ______##_______##____ حکومت نے اعلان کیا کہ خطرناک باتوں کا پرچار کرنے والی کتابیں سر عام جلا دی…

ایک زمین سید مبارک شاہ احمد علی برقیؔ سازؔ دہلو…

ایک زمین سید مبارک شاہ احمد علی برقیؔ سازؔ دہلوی ۔۔۔۔۔ مبارک شاہ نا تَمام رہنے تھے سِلسِلے محَبَّت کے اُس نے سوچ رکھّے تھے فائدے محَبَّت کے عہد لے رہا تھا وہ مُجھ سے دُنیا داری کا اور دے رہا تھا بَس واسطے محَبَّت کے دائمی نہیں ہوتی…

آج دل ہے کہ سرِ شام بجھا لگتا ہے یہ اندھیر…

آج دل ہے کہ سرِ شام بجھا لگتا ہے یہ اندھیرے کا مسافر بھی تھکا لگتا ہے اپنے بہکے ہوئے دامن کی خبر لی نہ گئی جس کو دیکھو چراغوں سے خفا لگتا ہے باغ کا پھول نہیں لالۂ صحرا ہوں میں لُو کا جھونکا بھی مجھے بادِ صبا لگتا ہے تنگئ…