ڈیلی آرکائیو

2020-11-09

آج کارل ساگان اور علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ …

آج کارل ساگان اور علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کا یوم پیدائش ہے... دونوں عظیم انسان تھے.. کارل سیگن کے کئی اقوال مشہور ہیں مگر اِس ایک قول میں انہوں نے سمندر کُوزے میں بند کردیا، وہ کہتے ہیں: " اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ…

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر …

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر اِک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بُھلا دیتے ہیں کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں کون ہوتا ہے…

( غیـر مطبوعہ ) دیوارِ جــاں کو نم سے الگ رکھ نہی…

( غیـر مطبوعہ ) دیوارِ جــاں کو نم سے الگ رکھ نہیں سکے ا پنی خوشی کو غم سے الگ رکھ نہیں سکے . کوشش کے باوجود بھی دشتِ خیــال میں آہُـــو کو کارِ رم سے الگ رکھ نہیں سکے جانے یہ واقعَــہ ہوا کیسے کہ تیرے غم اس بار ہم کو ہم سے الگ رکھ…

دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ”عادل” میں ہے۔۔سید عارف مصطفیٰ

SHOPPINGSHOPPINGسول بالادستی بمقابلہ عسکری بالا دستی کی کشمکش اک نئے موڑ پہ اس وقت پہنچی کہ جب نواز شریف نے کل کی تقریر میں اخیر کردی ،اور وہ سب کچھ کہہ ڈالا کہ جس کے نتیجے میں اب وہ یا تو نئے طیب اردگان بن کے ابھریں  گے یا ساری…

( غیر مطبوعہ ) دل کے اندر ہی دب گئی ہے چیخ کب ک…

( غیر مطبوعہ ) دل کے اندر ہی دب گئی ہے چیخ کب کسی نے مِری سُنی ہے چیخ کب خموشی ہے مسئَلے کا حل چیخ سے ہی یہاں دبی ہے چیخ کیسی بستی میں آ گیا ہوں میں جس طرف بھی گیا' مِلی ہے چیخ دیکھ کر ہو گئے ہیں حیراں سب ایک تصویر سے اٹھی…

ادب کا نوبل انعام ملنے کے بعد دروازے پر نصب کردہ ت…

ادب کا نوبل انعام ملنے کے بعد دروازے پر نصب کردہ تختی جب کوئی انسان بوڑھا ہو چکا اور اپنا کام کر چکا ہوتا ہے، تو وہ خاموشی سے موت سے دوستی کا حق دار ہو جاتا ہے۔ اسے انسانوں کی ضرورت نہیں رہتی۔ وہ انہیں جانتا اور کافی دیکھ چکا ہوتا ہے۔…

چاہے سونے کے فریم میں جڑ دو آئنہ جھوٹ بولتا ہی ن…

چاہے سونے کے فریم میں جڑ دو آئنہ جھوٹ بولتا ہی نہیں .. کرشن بہاری نور کا یومِ پیدائش November 08, 1925 کرشن بہاری نور 8؍ نومبر 1925 کو لکھنؤ کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ شاعرانہ ماحول میں تربیت ہوئی ۔ بچپن ہی سے شعر و شاعری…

آغازِ محبت ہے ہو خوش حضرتِ دل کیا اچھا نظر آتا نہ…

آغازِ محبت ہے ہو خوش حضرتِ دل کیا اچھا نظر آتا نہیں انجام تمہارا ... احسنؔ_مارہروری کا یومِ ولادت 09؍نومبر 1876 سیّد_علی_احسن نام، احسنؔ تخلص، ’’شاہ میاں‘‘ عرف۔ 09؍نومبر 1876ء کو مارہرہ ضلع ایٹہ میں پیدا ہوئے۔ 1895ء میں داغؔ کے شاگرد…

~ مسئلہ ، تُم ہو ! ~ مسئلہ ، ظاہر ہے ہرگز نظامِ …

~ مسئلہ ، تُم ہو ! ~ مسئلہ ، ظاہر ہے ہرگز نظامِ جمہوری نہیں، مسئلہ ، وہ اعضاء زندگی ہیں جسمِ جمہور جس سے تشکیل پاتا ہے۔ ہر وہ اجنبی گلی میں جو تُم سے ٹکرائے اُسے تین یا چار ، تیس یا چالیس ملین سے ضرب دو اور تُم فوراً جان جاو گے کار ہائے…