ڈیلی آرکائیو

2020-11-17

آرزو اور ایسٹونیا: پاکستان 13 سالہ بچے کے دکھ اور تکلیف کو کیسے روک سکتا تھا – نعیم صادق

پاکستان کی ترجیحات کی فہرست میں دو اہم امورسرے سے غائب ہیں۔ ایک آبادی میں تیز رفتار اضافہ اور دوسرا غیر فعال افسر شاہی۔ پاکستان کی جدید خوشحال اور ترقی پسند ریاست بننے کی صلاحیت ان دونوں امور کے حل سے جڑی ہوئی ہے۔ اس مضمون کا مقصد ہمارے…

ہار سنگھار صبح کو بادِ صبا آ کے ترے کُنجوں میں …

ہار سنگھار صبح کو بادِ صبا آ کے ترے کُنجوں میں تجھ کو سوتے ہوئے بانہوں میں اُٹھا لیتی ہے اور چپکے سے لبوں کو ترے بوسہ دے کر تیرے انفاس کی خوشبو کو چُرا لیتی ہے اور اک شوخ کرن آ کے بصد ناز تجھے چھیڑتی ہے، ترے دامن پہ بکھر جاتی ہے مسکراتی…

ایک مختصر انگریزی نظم اور اس کا ترجمہ با ذوق قارئی…

ایک مختصر انگریزی نظم اور اس کا ترجمہ با ذوق قارئین کی خدمت میں پیش ہے :شاعر کا نام نہیں جانتا - یہ نظم. مجھے انٹرنیٹ سے ملی ہے ،شاعر کا نام نہیں دیا گیا تھا - افسوس ہے - جیسے ہی دریافت ہو گا قارئین کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا…

خطرے کے وقت خطرناک ترین چیز خوف ہوتا ہے۔ ہائنرش ہا…

خطرے کے وقت خطرناک ترین چیز خوف ہوتا ہے۔ ہائنرش ہائنے *جرمن زبان میں گزشتہ تقریباً دو صدیوں سے تاریخی اہمیت کا حامل بن جانے اور وسیع تر عوامی استعمال میں آنے والا یہ جملہ عظیم جرمن شاعر ہائنرش ہائنے نے 1832ء میں پیرس میں پھیلنے والی ہیضے…

سید قاسم محمود کی پیدائش November 17, 1928 اردو …

سید قاسم محمود کی پیدائش November 17, 1928 اردو کے ممتاز افسانہ نگار، مترجم، صحافی اور متعدد حوالہ جاتی کتب کے مولف سید قاسم محمود 17 نومبر 1928ء کو کھرکھودہ ضلع روہتک میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ 1951ء میں مجلس زبان دفتری،…

سید وقار عظیم کی وفات November 17, 1976 17 نومبر…

سید وقار عظیم کی وفات November 17, 1976 17 نومبر 1976ء کو اردو کے معروف ادیب، نقاد،مترجم، محقق اور ماہر تعلیم پروفیسر سید وقار عظیم وفات پاگئے۔ سید وقار عظیم 15 اگست 1910ء کو الٰہ آباد (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ الٰہ آباد یونیورسٹی سے ایم…

"Unreal friendship may turn to real But real fri…

"Unreal friendship may turn to real But real friendship, once ended, cannot be mended" ~ T.S. Eliot, Murder in the Cathedral عارضی رفاقت ممکن ھے کہ حقیقی دوستی میں بدل جائے . مگر حقیقی دوستی جب ایک بار ختم ہو جائے تو اس کی بحالی ناممکن…

رہیں نہ رند ،یہ واعظ کے بس کی بات نہیں تمام شہر ہ…

رہیں نہ رند ،یہ واعظ کے بس کی بات نہیں تمام شہر ہے دوچار دس کی بات نہیں ... محمد اسد خان ملتانی کا یومِ وفات November 16, 1959 آپ 13 دسمبر 1902 ء کو ملتان کے علمی ادبی پٹھان شیرانی خاندان کے یہاں اپنے آبائی گھر طاقِ اسحاق میں پیدا ہوئے…