ڈیلی آرکائیو

2020-11-18

"بیادِ فیض​" قلم بدست ہوں حیران ہوں کہ …

"بیادِ فیض​" قلم بدست ہوں حیران ہوں کہ کیا لکھوں میں تیری بات کے دنیا کا تذکرہ لکھوں لکھوں کہ تُو نے محبت کی روشنی لکھی ترے سخن کو ستاروں کا قافلہ لکھوں جہاں یزید بہت ہوں، حسین اکیلا ہو تو کیوں نہ اپنی زمیں کو بھی کربلا لکھوں…

( غیر مطبوعہ) آس ٹوٹی تو د ِل و جاں مِیں کئی زن…

( غیر مطبوعہ) آس ٹوٹی تو د ِل و جاں مِیں کئی زنگ لگے خواب کے جھولے پہ جب اُوس گری زنگ لگے دل وہ گاڑی ہے جو بارش مِیں زَد ِ آب رہی ایسی بارش مِیں تو گاڑی بھی کھڑی زنگ لگے آرزو پوری نہ ہُو ، خواب کی تعبیر نہ ہُو کشتی ء ِ شوق کو…

باغبـــــان اور نِندیا چَور ٹیـــــگور کی نظمیـــ…

باغبـــــان اور نِندیا چَور ٹیـــــگور کی نظمیــــــں ترجمہ گلزار ''تلافی" تمہاری وجہ سے الزام دیتے ہیں سبھی مجھ کوــــــــــــ مِری جاں! وہ کہتے ہیں ـــــــ کہ شاعر اپنے نغموں میں بناتا رہتا ہے تصویر ،تمہاری تمہارے کانوں…

( غیر مطبوعہ ) ہمارے بیچ رہا ہے جو خون کا رشتہ …

( غیر مطبوعہ ) ہمارے بیچ رہا ہے جو خون کا رشتہ بنا لیا ہے اب اس نے جنون کا رشتہ ہمیں ملا کے رکھے گا یہی سیاق و سباق سر کلام رہا ہے متون کا رشتہ روا رکھی ہے دسمبر میں سرد مہری بھی رکھا ہے سرد مزاجی سے جون کا رشتہ ہمیں تو اشک…

نظم اردو شادؔ عظیم آبادی جواہر تولتا ہے ہر لب گف…

نظم اردو شادؔ عظیم آبادی جواہر تولتا ہے ہر لب گفتار اردو کا جھکے پڑتے ہیں گاہک گرم ہے بازار اردو کا نہیں سحباں سے کم ہر ایک خوش گفتار اردو کا ادب سے اے زباں چلنا کہ ہے دربار اردو کا مسلماں موجد اردو کہے جاتے ہیں ناحق بھی یہی مبنی ہے جس پر…

جو شخص شور کی بجائے موسیقی ، خوشی کی بجائے اطمینان…

جو شخص شور کی بجائے موسیقی ، خوشی کی بجائے اطمینان ، سونے کی بجائے روح ، کاروبار کے بجائے تخلیقی کام ، بے وقوفی کی بجائے جذبہ چاہتا ہے ، اسے ہماری اس معمولی دنیا میں کوئی گھر نہیں مل سکتا ہے۔" ہرمن ہیسی بشکریہ…

غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر (چند محققین ک…

غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر (چند محققین کی رائے میں 1907) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور کے دیال سنگھ ہائی اسکول میں حاصل کی ۔ لکھنے لکھانے کا شوق فطرت میں داخل تھا۔ ساتویں جماعت میں ایک کہانی "بکری" لکھی۔ کہانی…

جمیلہ ہاشمی کا یومِ پیدائش November 17, 1929 جمی…

جمیلہ ہاشمی کا یومِ پیدائش November 17, 1929 جمیلہ ہاشمی اردو زبان کی ممتازادیبہ ، افسانہ و ناول نگار اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔ 17 نومبر 1929ء کو گوجرہ ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔آپ سردار احمد اویسی سیرانی کی اہلیہ تھیں ۔ معروف کالم نگار…