ڈیلی آرکائیو

2020-11-20

اب وہ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ وہ تو محض ایک خواب تھ…

اب وہ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ وہ تو محض ایک خواب تھا۔ لیکن اگر خواب نے مجھے حقیقت سے روشناس کروا دیا تو کیا اس سے واقعی کوئی فرق پڑتا ہے کہ وہ خواب تھا یا حقیقت؟ فیودر دستوفسکی مترجم: سجاد اکبر They tease me now, telling me it was only a…

اردو شاعری کا شہابِ ثاقب ۔۔۔ اطہر نفیس کنور اطہر …

اردو شاعری کا شہابِ ثاقب ۔۔۔ اطہر نفیس کنور اطہر علی خاں کی پیدائش علی گڑھ کے قصبہ پٹل کے ایک معزز خاندان میں22فروری سنہ 1933کو ہوئی تھی۔ ان کی ابتدائی تعلیم علی گڑھ میں ہی ہوئی۔علی گڑھ کے قصبہ پٹل سے ہجرت کر کے وہ سنہ 1949میں کراچی چلے…

ہم اور گستاخانہ خاکے۔۔فاخرہ گُل

SHOPPINGدنیا بھر میں کسی بھی انسان کو اشتعال دلانے کا سب سے آسان طریقہ اسکے والدین یا مذہب کے بارے میں غلط گفتگو کرنا ہے، کیونکہ یہی دو ایسے حساس موضوعات ہیں جن پر کوئی انتہائی ٹھنڈے مزاج کا انسان بھی طیش میں آ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…

زندگی کا بوجھ: ہائنرش ہائنے، جون ایلیا، غالب اور ف…

زندگی کا بوجھ: ہائنرش ہائنے، جون ایلیا، غالب اور فراق اتار کر شروع سے ہی پھینک دینا چاہتا تھا میں یقیں مجھے یہ تھا، یہ کہاں اٹھایا جائے گا پھر اٹھا لیا کسی طرح، سرے سے جو محال تھا ہاں مگر مجھ سے یہ نہ پوچھنا، کس طرح؟ (ہائنرش ہائنے کی ایک…

سلام اے خاصۂ خاصانِ رب اے شافعِ محشر سلام اے اب…

سلام اے خاصۂ خاصانِ رب اے شافعِ محشر سلام اے ابنِ عبداللہ بن عبد المطلب تم پر سلام اے نورِ چشمِ آمنہ رشکِ مہِ انور سلام اے افتخارِ نوعِ انساں طاہر و اطہر سلام اے مصطفیٰؐ صلِّ علیٰ اے سب کے پیغمبر سلام اے مصدرِ نورِ ہدیٰ اے دین کے…

"میں نے کبھی چیزوں کو ایسے نہیں لکھا جیسے وہ …

"میں نے کبھی چیزوں کو ایسے نہیں لکھا جیسے وہ واقع ہوئی ہوں۔ میری تمام تحریریں بلاشبہ میرے ذاتی تجربات ہی کے مختلف ابواب ہیں، لیکن اس کے باوجود بھی وہ "میری زندگی کی کہانی" ہرگز نہیں۔ جو کچھ میرے ساتھ میری زندگی میں ہوا، وہ…

مکھی ۔ سجاد خالد | مکالمہ

SHOPPINGعین مزنگ چونگی پر واقع راجا چیمبرز کی چار منزلہ عمارت سے نیچے اتر کر المشہور چھہتر ماڈل مکھی نما ستر سی سی ہنڈا موٹر سائیکل جب اپنی جگہ پر نہ ملی تو ہمیں یقین نہیں آیا۔ اس لیے بھی کہ قحط الرجال ہے اور اس حالت کی موٹر سائیکل…

پیار اور نقصان سمندر اور کشتی کی مانند ہیں۔ ان کا …

پیار اور نقصان سمندر اور کشتی کی مانند ہیں۔ ان کا اتار چڑھاو یکساں ہوتا ہے۔ ہمیں اتنا ہی نقصان اٹھانا پڑے گا جتنا ہم کسی کو چاہیں گے۔ نقصاں سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ پیار ہی نہ کیا جائے۔ مگر وہ کیسی بوجھل دنیا ہو گی جس میں پیار و محبت…