ڈیلی آرکائیو

2020-11-21

ایک درخت۔ ایک چٹان۔ایک بادل A Tree. A Rock. A Clo…

ایک درخت۔ ایک چٹان۔ایک بادل A Tree. A Rock. A Cloud Carson McCullers (1917-1967) پیشکار: غلام محی الدین صبح کاذب تھی۔ہر سو تاریکی چھائی ہوئی تھی۔ بارش کی رم جھم یا وقت بسری کے لئے کچھ لوگ نزدیکی کیفے میں بیٹھے تھے۔ کیفے کا مالک رابرٹ…

ستم ظریفیٔ فطرت تو دیکھیے اظہرؔ شباب آیا غزل پر ت…

ستم ظریفیٔ فطرت تو دیکھیے اظہرؔ شباب آیا غزل پر تو عمر ڈھلنے لگی ... اس راستے میں جب کوئی سایہ نہ پائے گا یہ آخری درخت بہت یاد آئے گا ... اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا ... راستو کیا ہوئے وہ لوگ کہ…

خالی ہاتھ شام آئی ہے خالی ہاتھ جائے گی وقت کی پگڈ…

خالی ہاتھ شام آئی ہے خالی ہاتھ جائے گی وقت کی پگڈنڈی پر دو مختلف براعظموں میں ایک دوسرے سے دو صدیوں کی دوری پر بیٹھے ہائنرش ہائنے اور گلزار، جن کے محبتوں میں دکھ اور ان کا شاعرانہ اظہار حیران کن حد تک مماثل… More ہیں: صبح جاگتا ہوں اور…

نظام کو چلنے کیوں نہیں دیا جاتا؟ – قاسم یعقوب

ایک ڈیڑھ دہائی پہلے ایک نجی ٹی وی چینل پر سماجی طنز و مزاح پر مشتمل ایک پروگرام کا آغاز ہوا تھا جو غالباً ابھی تک جاری ہے۔ جس میں سیاست دانوں کی حرکات و سکنات اور ان کے طرزِ سیاست پر طنز کیا جاتا۔ ان پر چھوٹے چھوٹے چٹکلے بنا کر پیش کیے…

یہ دور گزرا کبھی نہ دیکھیں پیا کی انکھیاں خمار متی…

یہ دور گزرا کبھی نہ دیکھیں پیا کی انکھیاں خمار متیاں ناجی شاکر یہ دور گزرا کبھی نہ دیکھیں پیا کی انکھیاں خمار متیاں کہے تھے مردم شرابی ان کوں نکل گئیں اپنی دے غلطیاں سوائے گل کے وہ شوخ انکھیاں کسی طرف کو نہیں ہیں راغب تو برگ نرگس اوپر…

مجھے پڑھنے والوں کی آنکھیں سلامت رہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

SHOPPINGدعا بارگاہ حقیقی میں ہے یہمری شاعری پڑھنے والوں کی آنکھیںسلامت رہیں تا کہ پڑھتے رہیں و ہ !سبھی پڑھنے والوں کے شوق وتجسس کی خاطرمری طبع ِ تخلیق اُن کے لیےموتیوں کی یہ لڑیاںپروتی رہےعمر ساری !میں…

وہ فراق اور وہ وصال کہاں مرزا غالب وہ فراق اور و…

وہ فراق اور وہ وصال کہاں مرزا غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں فرصت کاروبار شوق کسے ذوق نظارۂ جمال کہاں دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہا شور سودائے خط و خال کہاں تھی وہ اک شخص کے تصور سے اب وہ رعنائی خیال کہاں…

واحد آدمی جس نے سمجھداری کا سلوک کیا وہ میرا درزی…

واحد آدمی جس نے سمجھداری کا سلوک کیا وہ میرا درزی تھا: جب بھی اس نے مجھے دیکھا اس نے ہر بار میری نئی پیمائش لی ، جبکہ باقی سب اپنی پرانی پیمائش کے ساتھ چلتے رہے اور توقع کرتے ہیں کہ وہ میرے لئے موزوں رہیں گے جارج برنارڈ شا ، مین اور…

صدائے دل نہ کہیں دھڑکنوں میں گم ہو جائے یہ قافلہ…

صدائے دل نہ کہیں دھڑکنوں میں گم ہو جائے یہ قافلہ نہ کہیں راستوں میں گم ہو جائے یہ دل کا درد جو آنکھوں میں آ گیا ہے مری میں چاہتا تھا مرے قہقہوں میں گم ہو جائے تجھے خبر بھی ہے یہ بے حسوں کی بستی ہے تری صدا نہ کہیں پتھروں میں گم…

جس پر احسان کرو۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

SHOPPINGاعوان ٹاؤن لاہور سے راؤ شمس الدین خان کہ دیرینہ قاری ہیں‘ لکھتے ہیں’’صاحبِ نہج البلاغہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ایک معروف قول زبان زدِ عام ہے’ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو‘۔ اِس کی تفہیم نہ ہو سکی، ہرچند کہ…