جعفر شیرازی جعفر شیرازی یکم جنوری ۱۹۲۰ء…
جعفر شیرازی جعفر شیرازی یکم جنوری ۱۹۲۰ء کو اکبر(ضلع اوکاڑہ) میں پیدا ہوئے۔زراعت میں گریجویشن کرنے کے بعد محکمہ زراعت سے منسلک ہو گئے اور وہیں سے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے۔جعفر شیرازی نے ۱۹۳۶ء میں لکھنے کا آغاز کیا۔…