ڈیلی آرکائیو

2020-12-05

بچہ دو سال میں بولنا سیکھ جاتا ہے اور انسان 60 سال…

بچہ دو سال میں بولنا سیکھ جاتا ہے اور انسان 60 سال بعد جا کر کہیں یہ جان پاتا ہے کہ زبان کیسے بند رکھی جائے۔ نہ میں دو سال کا بچہ نہ 60 سال کا بوڑھا۔ میں اپنی زندگی کی درمیانی منزل میں ہوں۔ لیکن نسبتاَ آخری منزل سے ذیادہ نزدیک ہوں، اسی…

ہسٹیریا کی ہسٹری۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

SHOPPINGوہ نیک لڑکی تھی ۔۔صلح کُل، پاکباز، بے داغ، بھولی بھالیوہ اپنی معصوم نیک چلنی میں لپٹی،لپٹائی، باکرہ تھیغریب گھر کی کنواری کنیانجانے کیسےذرا سے اونچے، امیر گھرمیںبیاہی آئی تو اپنےشوہر کے لڑ لگی…

غیر مُردّف ہم قافیہ حضرت علامہ محمد اقبالؔ حضرت …

غیر مُردّف ہم قافیہ حضرت علامہ محمد اقبالؔ حضرت جوشؔ ملیح آبادی ۔۔۔۔۔ حضرتِ اقبالؔ اِک دانِشِ نُورانی اِک دانِشِ بُرہانی ہے دانِشِ بُرہانی حیرَت کی فَراوانی اِس پَیکَرِ خاکی میں اِک شے ہے سَو وہ تیری میرے لیے مُشکِل ہے اِس شے کی نِگہبانی…

ایتھوپیا کے یہودی اور دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل "غزہ” – منصور ندیم

میں اور میری بیوی سارہ اپنی آنکھوں میں آنسو لئے اس وقت ان کے استقبال کے لئے کھڑے تھے، جب ہمارے تارک وطن ایتھوپین یہودی بھائی، جہاز سے اتر رہے تھے، اور جہاز سے نیچے پہنچ کر اس مقدس اسرائیل کی زمین کو چھو رہے تھے، جنہوں نے ایک خواب کے…

آٹا گوندھتے ہلتی کیوں؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

SHOPPINGآج ذرا کھل کے بات کرتے ہیں “انگل” کی نفسیات پر۔ ممکن ہے آپ کو غیر شائستہ لگے، پر لگتا ہے تو لگتا رہے۔ اگر آپمضمون کی پہلی سطر سے ہی پورا مضمون جج کرنے کے عادی ہیں تو میرے نزدیک قدرت کی جانب سے یہی آپ کی سزا ہے۔ تاہماگر آپ…

آسماں کی چھت کہاں ہے؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

SHOPPINGآسماں کی چھت کہاں ہے؟ وَجَعَلُنَا اُلسََُمَاّئ سَقَّفَا مَحّفوظَا سورۃ النبیا (۳۲) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے گھر کے صحن میں یوں ششدرو حیراں کھڑا ہوں جیسے رستہ کھو گیا ہو دھیرے دھیرے پاؤں میرے صحن کے کیچڑ میں دھنستے جا رہے…

کتاب: ٹوٹے ہوۓ پرَ(The Broken Wings) مصنف:خلیل جب…

کتاب: ٹوٹے ہوۓ پرَ(The Broken Wings) مصنف:خلیل جبران تبصرہ: فرمان اللہ یہ کتاب 1912 میں لکھی گئی تھی ، جبران نے اس کتاب کو میری الزبتھ ہاسکل کے نام وقف کیا تھا ، ایک ایسی عورت جس سے وہ پیار کرتے تھے۔ کہانی اصلی نہیں ہے ، لیکن یہ جبران کے…